03/07/2022
جا معہ بصیرت القرآن راجن پور کے زیر اہتمام اجتماعی قربانی کے لئے جانور لایا گیا ہے۔اللہ تبارک وتعالیٰ اس حقیر سی کاوش کو قبول فرمائے آمین بجاہ سید الانبیاء المرسلین منجانب علامہ قاری اشتیاق حبیب سعیدی ضلعی کوآرڈینیٹر نظام المدارس پاکستان اور ڈائریکٹر جامعہ بصیرت القرآن راجن پور
02/06/2022
جامعہ بصیرت القرآن راجن پور میں علامہ پیر اشفاق علی چشتی صاحب نائب ناظم اعلیٰ علماء کونسل پاکستان وناظم الحاق نظام المدارس پاکستان اور علامہ قاری محمد اسلم صابری صاحب ناظم نظام المدارس پاکستان جنوبی پنجاب نے جامعہ بصیرت القرآن راجن پور میں خطاب کیا اور علامہ قاری محمد اسلم صابری صاحب نے ادارہ ہذا کی ترقی کے لیے دعا بھی کروائی۔
28/05/2022
الحمد للّہ جامعہ بصیرت القرآن کا پیج بنایا گیا ہے اللہ رب العزت اس ادارے کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے آمین