Govt. Elementary School Muhammad pur Rajanpur

Govt. Elementary School Muhammad pur Rajanpur To Provide Best Education in the Nearby Areas

سرکاری سکول معیاری سکول
05/05/2026

سرکاری سکول معیاری سکول

سرکاری سکول معیاری سکولداخلے جاری ہیں
23/04/2026

سرکاری سکول معیاری سکول
داخلے جاری ہیں

New Anroid Smart LED Installed In Additional ECCE Classroom For Little kids...سرکاری سکول معیاری سکول۔۔
21/04/2026

New Anroid Smart LED Installed In Additional ECCE Classroom For Little kids...
سرکاری سکول معیاری سکول۔۔

Annual Result 2026
01/04/2026

Annual Result 2026

26/01/2026

الحمد للہ آج سکول کونسل ممبران و معززین علاقہ سے افتتاح کروایا گیا۔اور پروجکٹ کی تکمیل کیلئے دعا کروائی گئی

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول محمد پور کی بیرونی دیوار جو کافی عرصہ سے تجاوزات، غفلت اور وقت کی مار کا شکار تھی، آج الحمدللہ مر...
15/01/2026

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول محمد پور کی بیرونی دیوار جو کافی عرصہ سے تجاوزات، غفلت اور وقت کی مار کا شکار تھی، آج الحمدللہ مرمت اور پینٹ کے بعد ایک بہتر اور محفوظ شکل اختیار کر چکی ہے۔
اس دیوار کی خستہ حالت نہ صرف اسکول کے ماحول پر منفی اثر ڈال رہی تھی بلکہ طلبہ کی حفاظت کے حوالے سے بھی تشویش کا باعث تھی۔
اسکول انتظامیہ کی بروقت توجہ اور کوششوں سے اس دیوار کی مرمت مکمل کی گئی، تجاوزات کے اثرات ختم کیے گئے اور اسے دوبارہ مضبوط اور دیدہ زیب بنا دیا گیا ہے۔
یہ اقدام اس بات کا ثبوت ہے کہ اگر نیت صاف ہو اور احساسِ ذمہ داری موجود ہو تو بہتری ممکن ہے۔
ہم امید کرتے ہیں کہ اہلِ علاقہ اور والدین اس مثبت قدم کو سراہیں گے اور اسکول کے صاف، محفوظ اور تعلیمی ماحول کو برقرار رکھنے میں ہمارا ساتھ دیں گے۔

آج مورخہ 6 جنوری 2026 سکول کونسل کے ممبران کے ساتھ 2 نئے کلاس رومز کی تعمیر کے حوالے سے میٹنگ منعقد ہوئی جس میں حبیب الل...
06/01/2026

آج مورخہ 6 جنوری 2026 سکول کونسل کے ممبران کے ساتھ 2 نئے کلاس رومز کی تعمیر کے حوالے سے میٹنگ منعقد ہوئی جس میں حبیب اللہ صاحب اے ای او مرکز محمد پور، محمد احد بھٹی صاحب شریک چیئرمین سکول کونسل، محمد ناصر بھٹی صاحب سینئر صحافی و ممبر سکول کونسل، شاہ نواز خان احمدانی صاحب ہیڈماسڑ اور سکول کے اساتذہ کرام جن میں محمد اسلم بھٹہ صاحب، محمد کاشف عاربی صاحب اور حبیب اللہ صاحب شریک ہوئے۔میٹنگ کے تمام شرکاء نے حکومت پنجاب کے اس فیصلہ کو بے حد سراہا
Maryam Nawaz Sharif
Govt of Punjab
Rana Sikandar Hayat
District Education Authority Rajanpur
Sardar Sher Ali Khan Gorchani
Muhammadpur Diwan, Punjab, Pakistan

ہم گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول محمد پور کی جانب سے دو نئے کلاس رومز کی منظوری پر محترمہ چیف منسٹر پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ،...
29/11/2025

ہم گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول محمد پور کی جانب سے دو نئے کلاس رومز کی منظوری پر محترمہ چیف منسٹر پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ، محترم عمار خان لغاری صاحب (ایم این اے)، محترم سردار شیر علی خان گورچانی صاحب (وزیر معدنیات)، اور محترم سردار شیر افغان خان گورچانی صاحب (ایم پی اے) کے بے حد شکر گزار ہیں۔

ان معزز شخصیات کی تعلیم دوستی، عملی دلچسپی اور ہمارے علاقے کے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے کیے گئے اقدامات قابلِ تحسین ہیں۔ نئے کمروں کی منظوری یقینی طور پر ہمارے طلبہ کے لیے بہتر تعلیمی ماحول فراہم کرے گی اور معیارِ تعلیم میں مثبت تبدیلی لائے گی۔

ہم امید کرتے ہیں کہ یہ سلسلہ مستقبل میں بھی جاری رہے گا اور تعلیم کے فروغ کے لیے اسی جذبے کے ساتھ اقدامات ہوتے رہیں گے۔

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول محمد پور
Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif
Rana Sikandar Hayat
School Education Department, Government of the Punjab
District Education Authority Rajanpur

06/02/2025
02/02/2025

STIs
کے Interview کل اور پرسوں بتاریخ 3 اور 4 فروری سکول ھذا میں ہوں گے۔تمام Applicants اپنی اصل اسناد اور تمام ضروری ڈاکومنٹس ہمراہ لائیں

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Riaz Ahmad, Rab Nawaz
22/01/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Riaz Ahmad, Rab Nawaz

Address

Rajanpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Elementary School Muhammad pur Rajanpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt. Elementary School Muhammad pur Rajanpur:

Shortcuts

Share

Category