22/10/2025
بھٹو دور میں جب پنجاب پولیس نے استاد دامن کو گرفتار کیا تو عدالت میں بڑے فخر سے بتایا:
"جناب، ان کے گھر سے اسلحہ، بم، پستول، ہینڈ گرنیڈ، سب کچھ برآمد ہوا ہے!"
جج صاحب نے حیران ہو کر پوچھا:
"استاد جی، واقعی یہ سب آپ کے گھر سے ملا؟"
استاد دامن مسکرا کر بولے:
"جنابِ والا، میرے گھر کا دروازہ چھوٹا تھا، ورنہ یہ یہاں سے ٹینک بھی نکال لیتے!" 😄
پوسٹ کا کسی سیاسی بات سے کوئی تعلق نہیں۔۔۔
بس سوچ رہا ہوں، سعد رضوی کے گھر سے جو برآمد ہوا،
اگر دروازہ تھوڑا بڑا ہوتا تو شاید ہیلی کاپٹر بھی نکل آتا! 🚁😂