Sir Syed Academy Of Science Rajanpur

Call Directions Website Contact the school

Sir Syed Academy Of Science Rajanpur it's all about Education

We do not make best future, but make best for the future. Principal
Ahmed Khurshid Kunwar
Sir Syed Academy Of Science Rajanpur

Expected closing merit for admission in MBBS and BDS admission
10/10/2026

Expected closing merit for admission in MBBS and BDS admission

09/10/2026
پھولوں کی طرح کھلتے ہوئے اور خلوص کی خوشبو سے مہکتے ہوئے ہمارے عزیز دوست اور راجن پور کی بہترین اکیڈمیز کے پرنسپلز آج پھ...
09/10/2026

پھولوں کی طرح کھلتے ہوئے اور خلوص کی خوشبو سے مہکتے ہوئے ہمارے عزیز دوست اور راجن پور کی بہترین اکیڈمیز کے پرنسپلز آج پھولوں اور مٹھائی کے ساتھ سر سید اکیڈمی آف سائنس راجن پور تشریف لائے۔

محترم سید فخرِ جہاں بخاری صاحب، پرنسپل حرا سائنس اکیڈمی راجن پور، حافظ زبیر اسلم صاحب، پرنسپل سپر پنجاب اکیڈمی راجن پور، اور پیکرِ خلوص جناب ذوالفقار صاحب، پرنسپل سبلائم گرلز اکیڈمی راجن پور نے ضلع راجن پور میں مجموعی طور پر پہلی پوزیشن، خصوصاً ثقلین عباس کے 1150/1200 نمبروں اور اکیڈمی کے مجموعی طور پر شاندار رزلٹ پر احمد خورشید کنور پرنسپل اور واجد علی رانا کو دلی مبارکباد پیش کی۔

ان دوستوں نے صرف مبارکباد ہی نہیں دی بلکہ ایک خوبصورت اور قابلِ تقلید روایت کو جنم دیا کہ کامیابی کسی ایک کی میراث نہیں ہوتی۔ جو شخص محنت، دیانت اور خلوص کے ساتھ اپنا کام کرتا ہے، اللہ تعالیٰ اسے ہر میدان میں سرخرو فرماتا ہے اور اس کی کامیابی کا اعتراف کرنا ہم سب کا فرض ہے۔

یہ بات اس لیے بھی زیادہ خوبصورت ہے کہ ثقلین عباس نے پارٹ فرسٹ کا امتحان سپر پنجاب اکیڈمی سے دیا تھا۔ ان دوستوں نے ہماری کامیابی کو کھلے دل سے تسلیم کیا، خوشی کا اظہار کیا اور محبت کے پھول لے کر خود ہمارے درمیان تشریف لائے۔ یہی ظرف، یہی خلوص اور یہی اعلیٰ کردار انہیں دوسروں سے ممتاز کرتا ہے۔
ہم اپنے ان قابلِ احترام دوستوں کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔ آپ کی محبت، خلوص اور حوصلہ افزائی ہمارے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں۔
کامیابی پر مبارکباد دینا ایک اچھی روایت ہے، لیکن کسی کی کامیابی پر دل سے خوش ہونا ایک بڑے ظرف کی علامت ہے۔
اللہ تعالیٰ اس خوبصورت محبت، بھائی چارے اور مثبت مسابقت کی روایت کو ہمیشہ قائم رکھے۔ آمین۔

𝐻𝒶𝓅𝓅𝓎 𝒯𝑒𝒶𝒸𝒽𝑒𝓇'𝓈 𝒟𝒶𝓎
05/10/2026

𝐻𝒶𝓅𝓅𝓎 𝒯𝑒𝒶𝒸𝒽𝑒𝓇'𝓈 𝒟𝒶𝓎

📢 GRAND TEST SESSION (PHASE - I) 📚✨​Sir Syed Academy Of Science Rajanpur ​📅 Starting From: 05-October 2026🎓 Classes: 9th...
04/10/2026

📢 GRAND TEST SESSION (PHASE - I) 📚✨
​
Sir Syed Academy Of Science Rajanpur
​📅 Starting From: 05-October 2026
🎓 Classes: 9th & 10th (Phase - I)
​✨ Key Highlights:
✔️ According to board pattern
✔️ Standardized Test Papers
✔️ Complete Syllabus Coverage
✔️ Performance Analysis & Evaluation
​🎯 Get Registered Now! Limited seats available.
​🏢 Principals:
🔹 Ahmed Khurshid Kunwar
🔹 Wajid Ali

𝑻𝒉𝒆 𝑮𝒓𝒂𝒏𝒅 𝑻𝒆𝒔𝒕 𝑺𝒆𝒔𝒔𝒊𝒐𝒏 𝒊𝒔 𝒕𝒉𝒆 𝒃𝒂𝒄𝒌𝒃𝒐𝒏𝒆 𝒐𝒇 𝒕𝒉𝒆 𝒂𝒏𝒏𝒖𝒂𝒍 𝒆𝒙𝒂𝒎𝒔• Phase-IChapter wise TestAccording to the Board patternSir Sy...
02/10/2026

𝑻𝒉𝒆 𝑮𝒓𝒂𝒏𝒅 𝑻𝒆𝒔𝒕 𝑺𝒆𝒔𝒔𝒊𝒐𝒏 𝒊𝒔 𝒕𝒉𝒆 𝒃𝒂𝒄𝒌𝒃𝒐𝒏𝒆 𝒐𝒇 𝒕𝒉𝒆 𝒂𝒏𝒏𝒖𝒂𝒍 𝒆𝒙𝒂𝒎𝒔
• Phase-I
Chapter wise Test
According to the Board pattern
Sir Syed Academy Of Science Rajanpur

29/09/2026

🚨 میڈیکل داخلے سے پہلے یہ کام لازمی کروا لیں! — IBCC تصدیق کا مکمل طریقہ

سرکاری و نجی میڈیکل کالجز میں داخلے کے لیے تعلیمی اسناد کی IBCC تصدیق ضروری ہے۔ سب سے پہلے اپنے بورڈ سے میٹرک اور FSc کی اسناد کی تصدیق کروائیں، جس کے لیے 3،3 سرٹیفکیٹ/رزلٹ کارڈ کی کاپیاں، شناختی کارڈ، 7 تصاویر اور بورڈ کی مقررہ فیس درکار ہوگی۔ بورڈ سے تصدیق کے بعد ملنے والا مہر بند لفافہ ہرگز نہ کھولیں۔ اس کے بعد IBCC کے پورٹل پر درخواست جمع کریں، سینٹر لاہور، اسلام آباد یا بہاولپور میں سے منتخب کریں اور کوریئر کے بجائے خود جا کر تصدیق والا آپشن منتخب کرنا بہتر ہے۔ سینٹر پر اصل میٹرک و FSc اسناد، طالب علم اور والد کا اصل شناختی کارڈ، بورڈ کا مہر بند لفافہ، UBL چالان، 2400 روپے فیس اور ادا شدہ رسید ساتھ لے جائیں۔ صبح کا وقت منتخب کرنا زیادہ مناسب رہتا ہے۔ طالبات اور طلبہ اپنے کسی رشتہ دار کو بھی بھیج سکتے ہیں، اس لیے غیر ضروری رش سے بچیں۔ یہ کام جلد از جلد مکمل کروا لیں تاکہ بعد میں رش کی وجہ سے میڈیکل داخلے میں مسئلہ نہ ہو۔ جنوبی پنجاب کے طلبہ بہاولپور سینٹر کو ترجیح دے سکتے ہیں۔

Over all result Alhamdullilah
27/09/2026

Over all result
Alhamdullilah

27/09/2026

تقریباً تمام یونیورسٹیوں کے MDCAT نتائج آ چکے ہیں۔ اب ہر متعلقہ یونیورسٹی اپنا داخلہ پورٹل کھولے گی اور MBBS و BDS داخلوں کا اشتہار جاری کرے گی۔

توقع ہے کہ UHS بھی آئندہ ایک ہفتے کے اندر اپنا داخلہ پورٹل کھول دے گی۔ اشتہار اور درخواستوں کی تاریخوں کی حتمی تصدیق UHS کے سرکاری اعلان سے ہوگی۔ براہِ کرم اپنے ضروری کاغذات تیار رکھیں اور سرکاری اپڈیٹس دیکھتے رہیں۔

Address

Back Side Drive Tariq Khokhar Hospital
Rajanpur Vains
33500

Opening Hours

Monday 14:00 - 18:00
Tuesday 14:00 - 18:00
Wednesday 14:00 - 18:00
Thursday 14:00 - 18:00
Friday 14:00 - 18:00
Saturday 14:00 - 18:00

Telephone

+923336446399

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sir Syed Academy Of Science Rajanpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Sir Syed Academy Of Science Rajanpur:

Shortcuts

Share