Aiou information Hub

Aiou information Hub This page is make for every types of Aiou information .

https://youtube.com/channel/UCrGNqppdKGVCnoZvMWqImJA
plz subscribe this channel for all types of Aiou information thanks

31/07/2026

السلام علیکم ۔
محترم ٹیوٹرز۔ FER کی تاریخ میں 03 اگست 2026 تک توسیع کر دی گئی ہے ۔
اپنے طلبہ کو اطلاع دیں کہ وہ FER کا چالان سی ایم ایس پورٹل سے بنا کر اداکریں تاکہ امتحانی چانس مل سکے۔
اپنے طلبہ کے گروپس کے ذریعے، فون کے ذریعے اور جو طلبہ مشقیں جمع کرانے آئیں سیکنڈ سمسٹر کے اور دیگر اختیاری کوڈز/سمسٹرز کے تمام طلبہ کو یہ اطلاع ترجیحی بنیاد پر پہنچائیں۔ شکریہ۔
(علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل کیمپس رحیم یار خان)

اہم اطلاع:فیلڈ ایگزام رجسٹریشن (FER) کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے۔ اب FER-1 اور FER-2 کورسز کی رجسٹریشن 30-07-20...
29/07/2026

اہم اطلاع:
فیلڈ ایگزام رجسٹریشن (FER) کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے۔ اب FER-1 اور FER-2 کورسز کی رجسٹریشن 30-07-2026 تک کی جا سکتی ہے۔
تمام متعلقہ طلبہ سے گزارش ہے کہ اپنے FER-1 اور FER-2 کورسز کی رجسٹریشن CMS پورٹل پر بروقت مکمل کریں۔

29/07/2026

جن طلبہ نے فیس کنسیشن (Fee Concession) کے لیے درخواست دی تھی، ان میں سے کئی ریجنل دفاتر نے درخواستوں کا اسٹیٹس اپڈیٹ کر دیا ہے۔ لہٰذا تمام طلبہ اپنا اسٹیٹس CMS پورٹل پر چیک کریں۔

جو طلبہ پہلی بار فیس کنسیشن کے لیے درخواست دے رہے ہیں، ان کا انٹرویو ہوگا۔

جبکہ جن طلبہ کو گزشتہ مرتبہ فیس کنسیشن مل چکی تھی، انہیں صرف نیا چالان بنا کر CMS پورٹل پر اپ لوڈ کرنا ہے اور درخواست میں یہ لکھنا ہے کہ "مجھے ایک مرتبہ فیس کنسیشن مل چکی ہے، اس بار بھی فیس میں رعایت دی جائے۔"

ایسے طلبہ کی درخواست CMS پورٹل پر مکمل (Complete) ظاہر ہو رہی ہوگی، لہٰذا وہ صرف نیا چالان ڈاؤن لوڈ کر کے جمع کروائیں۔

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ( Allama Iqbal Open University) نے سمسٹر خزاں2026ء کے داخلوں کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ یونیورسٹ...
28/07/2026

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ( Allama Iqbal Open University) نے سمسٹر خزاں2026ء کے داخلوں کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ یونیورسٹی کے تمام تعلیمی پروگرامز جن میں میٹرک آرٹس اور میٹرک سائنس ، ایف اے، ایف ایس سی ،آئی کام، ایسوسی ایٹ ڈگری(بی اے، بی کام، بی بی اے)،ایسوسی ایٹ ڈگری اِن ایجوکیشن، بی ایڈ، بی ایس، ماسٹرز، ڈپلومہ اور سرٹیفکیٹس شامل ہیں
طلبہ اور طالبات کو سہولت فراہم کرنے کے لیے تمام پروگرامز کی تفصیلات، پراسپکٹس اور داخلہ فارم یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.aiou.edu.pk پر دستیاب ہیں

#نوٹ
گھر بیٹھے آنلائن داخلہ کرانے کیلئے ہم سے رابطہ کریں
Azhar Mashori
Whatsapp number
03336499511

24/07/2026
24/07/2026

_اس ہفتے کے کوئزز آج سے شروع ہیں۔_

شروع ہونے کا وقت :
_24 جولائی، 2026 (جمعہ)_
_شام 5:00 بجے_

اختتام ہونے کا وقت :
_27 جولائی، 2026 (پیر)_
_شام 5:00 بجے_

24/07/2026

فائنل امتحانات
سمسٹر بہار 2026ء کے مختلف پروگراموں کے
فائنل امتحانات یکم ستمبر 2026سے ہوں گے۔
رول نمبر سلپ /ایڈمٹ کارڈز سی ایم ایس پورٹل پر اگست کے آخری ہفتے تک اپ لوڈ کر دیے جائیں گے ۔
اس دوران اگلے سیمیسٹر خزاں 2026 کا داخلہ بھی جاری ہے- جس کے ODL پروگرامز میں داخلہ کی آخری تاریخ ۱۰ اگست ہے

اب اسکالرشپ کے لیے درخواست دینے کی ضرورت نہیں ہے۔ جن طلبہ نے گزشتہ سمسٹر میں 85 فیصد یا اس سے زیادہ نمبر حاصل کیے ہیں، ا...
23/07/2026

اب اسکالرشپ کے لیے درخواست دینے کی ضرورت نہیں ہے۔ جن طلبہ نے گزشتہ سمسٹر میں 85 فیصد یا اس سے زیادہ نمبر حاصل کیے ہیں، انہیں یونیورسٹی خود منتخب کرے گی اور براہِ راست رابطہ کرے گی۔

22/07/2026

*اہم اطلاع برائے طلبہ*

امن و امان کی صورتحال کے باعث *مظفرآباد، میرپور اور راولاکوٹ* میں ملتوی کی گئی *فیس ٹو فیس (Face-to-Face) ورکشاپس* اب *3 اگست* سے دوبارہ شروع ہو رہی ہیں۔

جن طلبہ کی ورکشاپس ان علاقوں میں ملتوی ہوئی تھیں، وہ مقررہ شیڈول کے مطابق *3 اگست* سے اپنی ورکشاپس میں شرکت کریں۔

*تمام طلبہ سے گزارش ہے کہ مقررہ تاریخ اور وقت پر اپنی ورکشاپ میں لازمی شرکت کریں*

Address

Fazilpur
Rajanpur Vains

Telephone

+923336499511

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aiou information Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Aiou information Hub:

Shortcuts

Share

Category