17/08/2025
Alhamdulillah! Big achievement,
First the in the history of PAKISTAN
NEW VISION introduces علم کا انقلاب by STREAM based education at private and government level.
تعلیم اور ہنر کا امتزاج ہی پاکستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔ ہمیں ایسی تعلیمی تحریکوں کی ضرورت ہے جو نہ صرف علم دیں بلکہ نوجوانوں کو عملی زندگی کے لیے تیار کریں۔ 'علم کا انقلاب' اسی سوچ کا عملی مظہر ہے، اور میں اس کا حصہ بن کر فخر محسوس کرتا ہوںاور سٹریم ایجوکیشن تعلیمی میدان میں واقعی انقلاب برپا کر دے گا۔" — شکیل احمد بھٹی، ایڈوائزر ٹو منسٹر ایجوکیشن اور کوآرڈینیٹر ٹو چیف منسٹر پنجاب برائے تعلیم