Mian Zaheer Abbas Qadri

Mian Zaheer Abbas Qadri Islamic Videos 💓
Religion speaker💓
Education 💓

چارے یار نبی دے عاشق نیںتے نئیں کوئی چاراں یاراں ورگاناں کوئی ہویا تے ناں کوئی ہو سیایہناں جان نثاراں  ورگاناں اس دھرتی ...
12/12/2025

چارے یار نبی دے عاشق نیں
تے نئیں کوئی چاراں یاراں ورگا
ناں کوئی ہویا تے ناں کوئی ہو سی
ایہناں جان نثاراں ورگا
ناں اس دھرتی پیدا کیتا
ایہناں غمخواراں ورگا
اعظم شان صدیق دی کی پچھنا ایں
اکو یار ہزاراں ورگا
❤️❤️

10/12/2025

اے کاش مدینے میں مجھے موت یوں آئے
قدموں میں ہوں سرکار کے سر کیسا لگے گا
صلی اللہ علیہ وسلم

09/12/2025

‏سخاوت کرنے والے ہمیشہ پھلتے پھولتے ہیں اور جو
دوسروں کی مدد کرتے ہیں خود بھی وقت آنے پر مدد پاتے ہیں نیکی ہمیشہ لوٹ کر آتی ہے، اکثر اُس لمحے جب ہمیں اس کی سب سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے آج آپ کسی کو سہارا دیتے ہیں، تو زندگی کل آپ کے لئے بھی ایک سہارا تیار کر دیتی ہے۔

کیسے آقاؤں کا بندا ہوں رضؔابول بالے مِری سرکاروں کے
09/12/2025

کیسے آقاؤں کا بندا ہوں رضؔا

بول بالے مِری سرکاروں کے

میرے دادا جی مرحوم میاں احمد دین صاحب کے دوسرے سالانہ ختم شریف کے موقع پر عظیم الشان محفل میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم ...
10/11/2025

میرے دادا جی مرحوم میاں احمد دین صاحب کے دوسرے سالانہ ختم شریف کے موقع پر عظیم الشان محفل میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کا انعقاد
اور خوبصورت روحانی مناظر

میرے دادا جی مرحوم میاں احمد دین صاحب کا دوسرا سالانہ ختم شریف چاہ سنیاریانوالا مدکے دھاریوال
08/11/2025

میرے دادا جی مرحوم میاں احمد دین صاحب کا
دوسرا سالانہ ختم شریف
چاہ سنیاریانوالا مدکے دھاریوال

بڑی گیارہویں شریف کے موقع پر عظیم الشان محفل پاکاور بلبل مدینہ شہنشاہ نقابت میاں راشد محمود صاحب کی خصوصی شرکت
06/10/2025

بڑی گیارہویں شریف کے موقع پر عظیم الشان محفل پاک
اور بلبل مدینہ شہنشاہ نقابت میاں راشد محمود صاحب کی خصوصی شرکت

ان شاءاللہ عزوجل
04/10/2025

ان شاءاللہ عزوجل

عظیم الشان محفل میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم بسلسلہ ختم چہلم شریف کے مناظر عاشقان رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا ہجوم
18/09/2025

عظیم الشان محفل میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم
بسلسلہ ختم چہلم شریف کے مناظر
عاشقان رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا ہجوم

16/09/2025

میں وہ سنی ہوں جمیل قادری مرنے کے بعد
میرا لاشہ بھی کہے گا الصلاۃ والسلام

Address

Raiwind

Telephone

+923025767827

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Zaheer Abbas Qadri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category