The Guides Academy Raiwind

The Guides Academy Raiwind The Guides Academy Manga Road near Hashmi Market Raiwind.

15/06/2014

Gooooooooooood Bye URDU...

30/08/2013

آپ کبھی مرغی کا گوشت لینے تو گئے ہوں گے۔ جب ایک مرغی کو پکڑنے کے لیے پنجرے میں ہاتھ ڈالا جاتا ہے تو یکدم اندر ہنگامہ برپا ہو جاتا ہے۔ ایک مرغی کو منتخب کر کے سب کے سامنے اسے ذبح کردیا جاتا ہے اور کچھ دیر کے شور کے بعد پنجرے میں ایک مرتبہ پر خاموشی طاری ہو جاتی ہے۔ یہ خاموشی درحقیقت انتظار ہوتی ہے کہ اگلی باری کس کی ہوگی؟

آج مسلم دنیا کا حال بھی کچھ ایسا ہی ہے۔ ایک ایک کر کے مسلم ممالک کو منتخب کیا جاتا ہے اور چڑھائی کرکے انہيں تہس نہس کردیا جاتا ہے۔ مذمتوں کا ایک وقتی ہنگامہ اٹھتا ہے لیکن یہ آواز بھی توپوں کی گھن گرج میں دب جاتی ہے۔ اس کے بعد انتظار کہ "اگلی باری کس کی ہوگی؟"

23/08/2013
07/08/2013

Dream big..

07/08/2013

i have no word for this
admin : Talha

07/08/2013
04/08/2013

آسمان کیوں نیلا ہے ؟
پوسٹ: سمن خالد

26/07/2013

جرمنی میں تعلیم حاصل کریں

پاکستانی اسٹوڈنس کی مدد کے لیے جرمن نشریاتی ادارے ڈی ڈبلیوکا خصوصی معلوماتی پیج ’اسٹڈی اِن جرمنی‘ وزٹ کریں۔

جرمنی میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے کم از کم قابلیت

اگر آپ جرمنی میں تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ کے پاس کم از کم انٹرمیڈیٹ ( FA یا FSc) کا سرٹیفکیٹ ہونا لازمی ہے یعنی آپ کی کم از کم تعلیم بارہ سال ہونی چاہیے۔ مزید معلومات کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔ http://dw.de/p/18Pg7

29/05/2013

types of hats
student~

Address

Manga Road Near Hashmi Market Raiwind
Raiwind
55150

Telephone

0300-4447250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Guides Academy Raiwind posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The Guides Academy Raiwind:

Shortcuts

Share

Category