The Merit School

The Merit School A Project Of Al_Hamd Group Of Institutions✨🏵️ Play Group To Matric

خود کفیل زندگیرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : گناہوں میں کچهہ گناه ایسے ہیں جن کو نماز اور روزه اور حج اور عمره...
17/06/2026

خود کفیل زندگی

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : گناہوں میں کچهہ گناه ایسے ہیں جن کو نماز اور روزه اور حج اور عمره دور نہیں کرتے ان کو دور کرنے والی چیز معاش کے حصول کی فکر کرنا ہے- (رواه ابن عساکر و ابو نعیم فی الحلیتہ)

اس حدیث میں گناه سے مراد وه نفسیاتی کمزوریاں ہیں جو اکثر معاشی ذرائع کی کمی کی وجہ سے پیدا هوتی ہیں- مثلا بخل، حسد، تنگ ظرفی، وعده خلافی وغیره- انسانوں میں بعض ایسے بهی هوتے ہیں جو حالات سے بے نیاز هو کر اعلی اخلاق کا ثبوت دے سکیں- مگر ایسے لوگ ہمیشہ بہت کم پائے گئے ہیں- بیشتر لوگوں کا حال یہ ہے کہ مال ان کے لئے اخلاقی مدد گار کی حیثیت رکهتا ہے- اگر ان کے پاس مال هو تو وه فیاضی کا ثبوت دیں گے اور اپنی مالی ذمہ داریوں کو بخوبی طور پر ادا کریں گے- لیکن اگر وه مال سے خالی هو جائیں تو ان کا دل چهوٹا هو جاتا ہے- وه تعلقات میں اعلی ظرفی کا ثبوت نہیں دے پاتے- ان کے ذمہ لوگوں کے جو مالی حقوق هوں ان کی ادائگی میں ان سے کوتاہیاں سرزد هوتی ہیں-

کوئی شخص اپنے اندر اس قسم کی کمی پائے تو وه روزه اور نماز کی زیادتی سے اس کو ختم نہیں کر سکتا- ایک شخص جو مالی مشکلات سے دوچار هو اس کے اندر چڑچڑا پن پیدا هو جاتا ہے- چڑچڑا پن ایک ایسی اخلاقی کمزوری ہے جو بہت سی دوسری اخلاقی کمزوریوں کو جنم دیتی ہے- اس لئے جب آدمی اپنے اندر اس قسم کی کیفیت محسوس کرے تو اس کو چاہئے کہ اللہ کے بهروسہ پر معاش کے حصول کی جدوجہد میں لگ جائے-
معاشی فراغت حاصل هوتے ہی اس کا چڑچڑا پن خود بخود ختم هو جائے گا- اسی طرح جو شخص مالی مشکلات میں مبتلا هو اس کے اندر پست ہمتی آ جاتی ہے اور پست ہمتی بہت سی دوسری خرابیاں پیدا کرتی ہے- اس لئے جب آدمی اپنے اندر اس قسم کی علامت دیکهے تو اس کو چاہئے کہ معاش کی جدوجہد میں اپنی سرگرمیوں کو تیز کر دے- معاش کے حصول کے بعد خود بخود ایسا هو گا کہ اس کا پستی کا مزاج جاتا رہے گا- اسی طرح جو شخص مال کی کمی کے مسئلہ سے دوچار هو اس کے اندر " دینے " سے زیاده "لینے" کا مزاج پیدا هو جاتا ہے جو بہت سی دوسری خرابیوں کو اپنے ساتھ لاتا ہے- اس لئے جو شخص اپنے اندر اس قسم کی کمزوری دیکهے وه اپنے کو اس قابل بنانے کی کوشش شروع کر دے کہ وه لوگوں سے لئے بغیر اپنی ضرورت پوری کر سکے- جب ایسا هو گا تو خود بخود اس کی اصلاح هو جائے گی-

مطالعہ حدیث
مولانا وحیدالدین خان

The Messenger of Allah (ﷺ) said: "If there was to have a Prophet after me, it would have been 'Umar bin Al-Khattab."Refe...
16/06/2026

The Messenger of Allah (ﷺ) said: "If there was to have a Prophet after me, it would have been 'Umar bin Al-Khattab."
Reference : Jami` at-Tirmidhi 3686

Wishing everyone a blessed and peaceful Islamic New Year.May this new Hijri year bring happiness, good health, prosperit...
16/06/2026

Wishing everyone a blessed and peaceful Islamic New Year.

May this new Hijri year bring happiness, good health, prosperity, and countless blessings to all. May it inspire us with faith, compassion, and hope for a better tomorrow.


15/06/2026
08/06/2026

Activity Time
"falling and getting up is real win"

29/05/2026

The most exciting and talked-about Summer Camp in B.K.M Society Raiwind is back — bigger, brighter, and more fun than ever before! 🎉✨

We are thrilled to announce the return of our highly awaited Summer Camp, proudly entering its 5th successful year!

یومِ تکبیر پاکستان کی خودمختاری، سالمیت اور قومی غیرت کا دن ہے۔ 28 مئی 1998ء کو پاکستان نے ایٹمی تجربات کر کے دنیا کو یہ...
28/05/2026

یومِ تکبیر پاکستان کی خودمختاری، سالمیت اور قومی غیرت کا دن ہے۔ 28 مئی 1998ء کو پاکستان نے ایٹمی تجربات کر کے دنیا کو یہ پیغام دیا کہ ہم اپنی آزادی کے تحفظ کے لیے ہر حد تک جا سکتے ہیں۔ یہ دن ہمیں اتحاد، یقین اور قربانی کی اہمیت کا احساس دلاتا ہے۔

اللہ تعالیٰ ہمارے وطن کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین ♥️


Address

M HANIF AND SON'S
Raiwind
55150

Telephone

+923001483600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Merit School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The Merit School:

Shortcuts

Share

Category