صحیح کہا تھا کسی نے کہ پرائیویٹ سکولز کا بزنس ہوتے ہوئے بھی پتا نہیں لوگ ہیروئین کیوں بیچتے ہیں.
اب تو والدین کو بچے کا سال مکمل ہونے اور پوزیشن لینے سے بھی خوف آتا ہے، سال گزرتے ہی ایسا لگتا ہے کہ اگلی کلاس میں وہ نہیں گیا بلکہ نئے سرے سے داخلہ کروایا گیا ہے.
ہر سال سالانہ فیس،
امتحان فیس،
سٹیشنری فیس،
فنکشن فیس،
کتب، نوٹ بکس
وہ فیس اور یہ فیس، فلاں اور فلاں فیس،
اور سیشن کے درمیان میں،
کیلا، مالٹا، تربوز اور سٹابری ڈے،
نیلا، پیلا، سرخ ڈے، فلاں سوٹ پہن کر آنا اور فلاں جیکٹ، نہیں ہیں تو نیا لیں،
حتیٰ کہ سکول کی ڈیکوریشن کےلئے بھی الگ فیس اور سب جمع ہو کر اتنے ہی بن جاتے جتنے پہلی مرتبہ داخلہ کرواتے جمع کرائے تھے اور مزے کی بات ان سب کے باوجود بچے کو پڑھانا گھر ہی پڑتا ہے اور اسے آتا بھی وہی ہے جو گھر پڑھا ہوتا ہے۔۔۔ کمال ہے۔
کہاں وہ پلستر اکھڑے بغیر پنکھوں کے کمرے، ٹوٹی ہوئی کھڑکیاں، ٹاٹ اور چٹائی پر بیٹھے بچے، بوسیدہ کرسی پر پرانی طرز کے، ہاتھ میں چھڑی پکڑے استادوں نے وہ نسل پیدا کی جو آج پاکستان کے تمام بڑے عہدوں پر پراجمان ہیں اور تعلیمی اداروں سے لیکن عدالتوں، ہسپتالوں، فیکٹریز اور کاروبار کا حسن ہیں اور کہاں یہ تعلیم سے خالی لش پش کرتے سکول....
تحریر پسند آئے تو پلیز شیئر کریں۔ شکریہ
Education Freedom
Helping our youth in having a proper access to education, by supporting young people with major financial problems from around the world, or by supporting
We believe that is necessary to have a global perspective on things and act locally in order to repair or upgrade certain aspects affecting the way of life of our fellow humans. The main question remains: What is the most precious element in life? Is it possibly Freedom ? Freedom to chose your own path in life, Freedom to benefit from healthcare and proper Education, Freedom to live in a cleaner w
پرائیویٹ تعلیمی ادارے تعلیم پر توجہ دیں!
سٹیشنری، یونیفارم اور کھانے پینے کی اشیاء بیچنا دکانداروں کا کام ہے!
!!سکولوں کا نہیں!!
12/03/2025
وہ تو پتھر پہ بھی گزرے نہ ، خدا ہونے تک،
جو سفر ، میں نے، نہ ہونے سے کیا ہونے تک۔ 🙏🙏🙏
فراز
Formal education will make you a living; self-education will make you a fortune. Jim Rohn
کتنا پڑھے لکھے ہو ؟
صاحب پڑھنے کا شوق تو تھا مگر ڈگری خریدنے کے پیسے نہ تھے۔
پھر بھی تھوڑا بہت تو پڑھ لیتے ہو گے؟
جی سر سب کچھ پڑھ لیتا ہوں۔
بس جب گھر میں فاقے ہوں تو بچوں کے چہرے نہیں پڑھے جاتے۔
07/03/2025
04/03/2025
Admission test for Academy of Arts in China. 2018
اگر دل بڑا کریں تو بڑے سکولوں کے یو ٹیوب چینل چھوٹے اور دور دراز کے سکولوں کو بہت کچھ سیکھا سکتے ہیں۔
We are a group of people seeking solutions for improving the current state of Humanity.
Join Today as an Ambassador of FREEDOM
Fill the Online Membership form:
http://freedomovement.blogspot.com/p/loading.html
These are the six major areas in which you and we could act:
1: Education Freedom:
www.facebook.com/EducationFreedom.Official
2: Health Freedom:
www.facebook.com/HeatlhFreedom.Official
3: Social Freedom
www.facebook.com/SocialFreedom.Official
4: Green Freedom
www.facebook.com/GreenFreedom.Official
5: Cultural Freedom
www.facebook.com/CulturalFreedom.Official
6: Freedom-of-Speech:
www.facebook.com/FreedomofSpeech.Official
------------------------------------------------
International Awareness Campaigns
:1:Freedom for Palestine
www.facebook.com/FreedomforPalestine.Official
:2:Freedom for Kashmir
www.facebook.com/FreedomforKashmir.Official
------------------------------------------------
Official Blog®:
www.freedomovement.blogspot.com
Official page®:
www.facebook.com/FreedoMovement.Official
Official Twitter Account®:
www.twitter.com/freedom_org
For More Inquiry Email:
[email protected]
Peace ☮ | Love ღ | FREEDOM 🕊️ ✌️
Like | Share | Comment | Tag
Team FreedomⒸ
26/02/2025
منافع بخش کاروبار۔ "علم بڑی دولت ہے" :/ :(
اپنے بچوں کے ساتھ غریب کے 10 بچے بھی پڑھا دیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Address
Rahimyar Khan
64200