My first ever video.
It's my tutorial video as I doesn't know about video making.
My purpose is to spread the message of Islam through modern and digital ways.
Plz guide me for betterment
Sirat e mustaqimصراط مستقیم
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sirat e mustaqimصراط مستقیم, Education, Rahimyar Khan.
22/03/2021
یا الہی ! محبت جیسی پاکیزہ شے کو
کیوں عطا کیا گناہگار مجھ سے کو
26/08/2020
؟
محمد شارق فیض
یہ سوال اکثر لوگوں میں کہا جاتا ہے کہ آج ہمارے ہاں کسی بھی اسلامی ملک میں وہ عظیم اسلامی شخصیات اور ہیروز کیوں پیدا نہیں ہورہے ہیں؟
اس کا جواب دینے میں پتہ نہیں کیوں لوگوں کو شاید یہ نہیں پتہ کہ وہ مشہور کیوں تھے.سب کہیں گے کہ وہ اسلامی ہیروز تھے.انھوں نے اپنے دین کو پھیلایا.تو کیا وہ شروع میں عام اور گمنام سے سادہ اور غریب سے مسلمان نہ تھے.کیا انھیں کوئی ان کے کارناموں سے پہلے بھی جانتا تھا.جواب ہوگا نہیں.
تو اب جو یہ لوگ پیدا نہیں ہورہے تو اس کی وجہ یہ ہے کہ ہم میں اسلام ہے ہی نہیں.بچوں کو قرآن تو پڑھایا جاتا ہے لیکن کیا کوئی اپنے بچوں کو قرآن سمجھتا بھی ہے.انگلش بولنا تو سب سکھاتےہیں.عربی کون کون سکھاتا ہے کہ وہ قرآن کو بغیر ترجمے کے بھی پڑھ کر سمجھ سکے.اور پھر بچے خود بھی کسی سے کم ہیں.نماز کا تو کیا رونا،کیا آج بھی وہی بچے جنہیں سکول میں چھے کلمے اور دعائیں پڑھائی جاتی تھیں کیا اب ان کو وہ آتی ہیں.کیا ہمارے روزمرہ کے کاموں میں سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم شامل ہے.ڈاکٹر اور باقی علوم کی کتابیں تو پڑھائی جاتی ہیں لیکن کتنے ہیں جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات طیبہ بھی پڑھاتے ہیں.ان کی احادیث پڑھاتے ہیں.نہیں بھی ہم نے تو یا ان شاعروں کو پڑھنا ہے یا ان مغربی سائنسدانوں کو.اور پڑھنا تو کیا ان کی زندگیاں کھنگال ڈالنی ہیں.اور بس دین کو پڑھنے کی اگر غلطی سے باری آ بھی جائے تو یہ کہہ کر کہ یہ کیا تو مولوی بن گیا ہے.تو ڈاکٹر بن،بڑا آدمی بن.یہ بات ٹھیک ہے کہ کافی مولوی غلط بھی ہوتے ہیں.لیکن سارے تو ان جیسے نہیں ہوتے نہ.کہتے سارے ہیں کہ ایک بندے کی وجہ سے پوری فیلڈ کو برا نہیں کہا جاسکتا لیکن دین کے معاملے میں سب منافق بن جاتے ہیں.آج ہمیں اپنی تو پڑی ہے کہ میں یہ بن جاواں لیکن اللہ کے دین کا خیال کسے ہے؟ ؟
آج امت کیوں دنیا میں ہر جگہ خوار ہے.تقریبا 57 مسلم ممالک ہیں اور کہیں اسلام نہیں.اب تو دنیا میں سب سے بہتر ملک جہاں ابھی کچھ اسلام بچ گیا ہے وہ پاکستان ہی ہے.لیکن بھئ !اب ہم تو جہاد نہیں کرسکتے.ہم تو نظام ٹھیک نہیں کرسکتے.اور صرف میرے اسلام کرنے سے کونسی کوئی تبدیلی آجانی ہے.
المختصر یہی اور کئی اور وجوہات کی ایک لمبی فہرست ہے.اسی وجہ سے آج ہمارے ہاں کسی بھی اسلامی ہیرو کی پیدائش نہیں ہوتی.
"یہ اس وجہ سے ہواکہ اللہ تعالیٰ کبھی کسی نعمت کوجواس نے کسی قوم کوعطاکی ہو،کبھی تبدیل کرنے والا نہیں ہے یہاں تک کہ جوان کے دلوں میں ہے وہ بدل دیں اور یقیناًاللہ تعالیٰ سب کچھ سننے والا،سب کچھ جاننے والاہے۔"
16/07/2020
Al Islam The purpose of creating this page is to promote the true teachings of Islam and to clear the true and real image of which is hidden and covered by islamophobia and other anti islamic means
This is my own new page all of the members of this page are requested to like this page whose link is given below
IMP SQ OF CH 12 BIO PART I
Def of nutrition and nutrients ( sq )
Diff b/w autotrophs & heterotops ( sq )
Deficiency of minerals and their effects on plants
Def + eg. of saprophytic, parasitic, symbiotic
* Nutrition in insectivorous plants ( pitcher ,Venus fly and sundew all are imp sq)
Detritivores, herbivores, carnivore, omnivore,filter and fluid feeder
* Macrophagous feeders ( imp sq )
Def of parasites and types + eg.
*Steps of holozoic nutrition ( imp short )
*Nematocysts ( imp sq )
*Caecae
*Location of salivary glands
Important ingredients of saliva ( imp sq )
Diff b/w Bolus and chyme (imp sq )
Events occurring in swallowing ( imp sq )
Diff b/w peristalsis and antiperistalsis( imp )
Diff b/w cardiac and pyloric sphincters ( imp)
Kinds of layersin stomach walls
Kinds of cells of gastric glands
Diff b/w gastrin and gastric juice
Define secretin + function
Link b/w trypsin and enterokinase (imp )
Jaundice & gall stones
Villi and microvilli
ileocolic sphincter
What is cause of intestinal gas ( imp )
Appendix & appendicitis
Diarrhoea & constipation
Define re**um and a**s
Diff b/w anorexia nervosa and bulimia nervosa
Piles and ulcer
_________________________
IMPORTANT LQ OF CH 12 PART I BIOLOGY
methods of heterotopic nutrition in plants and in animals
Digestion in ( + diagrams of each )
* Amoeba
* Hydra ( imp )
* Planaria
* Cockroach ( imp )
Stomach
Abrosption of food / illeum
FOOD POISONING ( IMP LQ OF BORAD PAPERS. )
Obesity
BIOLOGY
CHAPTER NO. 2
SUBJECTIVE PART
SECTION I
SHORT QUESTIONS
QUESTIONS NO. 2
( i ) 2
( ii )0 ( structure Thora sa wrong h )
QUESTION NO. 3
( i ) 0 ( nhin Kia )
( ii )2
QUESTIONS NO. 4
( i ) 0 ( nhin Kia )
( ii ) 1.5 ( last point is wrong )
_________________________
LONG QUESTIONS
QUESTION NO. 5
( a ) DNA : 3.5 ( full book wala nhin Likha h )
( b ) RNA : 3.5 ( full book wala nhin Likha h )
----------------------------------------
QUESTION NO. 6
( a ) Proteins : 2 ( complete nhin h )
( b ) water : 4 ( lakin ionization wali heading myn eq. bhi likh )
__________TOTAL__________
SQs : 2+0 + 0+2 + 0+1.5
LQs : 3.5+3.5 + 2+4
Mcqs : 1 2 3 4 5 6 7 8
Correct :c c d b b c c d
Yur ans: b c d b a c a d
So : × ✓✓✓×✓×✓
Si
MCQs no. = 5
Total no. 5+2+2+1.5+7+6=23.5 /36
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Rahimyar Khan