30/04/2026
New School Timing and Fee Note
A Quality English Medium Educational Institute
30/04/2026
New School Timing and Fee Note
31/03/2026
24/03/2026
تعلیمی اداروں کی بندش صرف دروازے نہیں بند کرتی، یہ بچوں کے خواب بھی قید کر دیتی ہے ۔ تعلیمی عمل کی فوری بحالی ناگزیر ہے!
پروفیشنل ٹیچرز کی ترجیح چھٹیاں نہیں بلکہ بچوں کی تعلیم کے لئے ہمہ وقت کوشش کرنا ہے۔
تمام ٹیچرز اور والدین اپنے بچوں کے بنیادی حق کے لیے آواز اٹھائیں اور پوسٹ کو شیئر کریں۔
09/03/2026
السلام علیکم!
تمام والدین اور طلبہ نوٹ فرما لیں کہ حکومتی نوٹیفکیشن کے مطابق امتحانات جاری کردہ ڈیٹ شیٹ کے مطابق ہوں گے، کوئی بچہ امتحانات میں غیر حاضر نہ ہو۔ امتحانات کے بعد نوٹیفکیشن کے مطابق بچوں کو تعطیلات ہوں گی۔
امتحانات کے دوران سکول ٹائم:
08:15 تا 12:00 ہو گا۔
26/02/2026
9th & 10th Class Date Sheet
20/02/2026
Aameen ♥️♥️♥️
18/02/2026
Ramzan Mubarak
During Ramzan School Timing Monday to Thursday and Saturday:
08:15 to 1:00
Friday: 8:15 to 12:00
Play Group: 08:15 to 12:00
15/02/2026
Nomination for National Excellence Award 2026
04/02/2026
نوٹس برائے والدین!
| Monday | 07:30 - 13:30 |
| Tuesday | 07:30 - 13:30 |
| Wednesday | 07:30 - 13:30 |
| Thursday | 07:30 - 13:30 |
| Friday | 07:30 - 12:00 |
| Saturday | 07:30 - 13:30 |