21/03/2026
On behalf of Government Boys Elementary School Azmat Ullah,❤️
May this blessed occasion bring happiness, peace, and prosperity to your lives.
May Allah bless you and your families with good health, success, and endless joy. ❤️❤️
17/03/2026
🌱 سبز پاکستان کی جانب ایک خوبصورت قدم 🌱
گورنمنٹ کی ہدایات کے مطابق
گورنمنٹ بوائز ایلیمنٹری سکول عظمت اللہ میں
میاواکی فاریسٹ کے تحت مختلف اقسام کے پودے لگا کر
ماحول کو سرسبز بنانے کی ایک بہترین کوشش کی گئی 🌿
اس موقع پر سکول کے معزز ہیڈ ماسٹر
جناب جام محمد عثمان صاحب
اور قابل اساتذہ کرام نے بھرپور شرکت کی
🌳 آج کا پودا، کل کا سایہ 🌳
آئیں ہم سب مل کر اپنے مستقبل کو سرسبز
#شجرکاری
18/01/2026
Welcome to all dear students with fresh energy and enthusiasm — a bright future is waiting for you! ✨📚🌈
Your tomorrow begins today, dear children 🌟😊
15/01/2026
Welcome to our ECC Room ✨
A bright, colorful, and beautifully painted space
specially designed for our little learners.
Because early education deserves love, care, and a joyful environment. 🎨
Rana Sikandar Hayat
31/12/2025
❄️🎉 سردیوں کی چھٹیاں جاری ہیں اور 10 دن بعد ہمارا سکول دوبارہ کھلے گا!
گورنمنٹ بوائز ایلیمنٹری سکول عظمت اللہ کی طرف سے تمام طلباء و طالبات کو نیا سال 2026 مبارک ہو!
چھٹیوں کا مزہ لیں، لیکن پڑھائی اور کامیابی کا جذبہ ہمیشہ برقرار رکھیں! 🌟📚
07/12/2025
یہ جمعتہ المبارک کی کلاس کی ایک جھلک ہے جس میں بچوں کو اردو حروفِ تہجی خوبصورت نستعلیق خط میں وائیٹ بورڈ پر لکھ کر سمجھائے گئے۔ اس سے بچوں کو حروف کی درست شکل، ترتیب اور لکھائی کا انداز یاد رکھنے میں آسانی ہوتی ہے۔ اس تصویر کا مقصد والدین کو بتانا ہے کہ بچے کس طرح بنیادی اردو لکھائی کی مشق کر رہے ہیں۔ #
31/10/2025
The Aspire Project inauguration ceremony was held at our school with the participation of DEA Rahim Yar Khan, MPA Qazi Ahmad Saeed, local landlords, teachers, and students.
All the guests pledged their continued support for the school’s growth and success. 🌟
Rana Sikandar Hayat
26/10/2025
Inshallah Monday morning at 10:00a am