10/11/2025
حضرت اقدس قاری عظیم بخش رحیمی
اور حضرت قاری حسین احمد مدنی کی ادارۃ الخیر آمد
اور ادارۃ کے لیئے دعا
we are here to teach children Quran and Namaz
10/11/2025
حضرت اقدس قاری عظیم بخش رحیمی
اور حضرت قاری حسین احمد مدنی کی ادارۃ الخیر آمد
اور ادارۃ کے لیئے دعا
*تلاوت القـــرآن الكـــريم تبعـث الطمأنينـة فــي القلبــــــ والــروح🎀*
_🤍 تلاوت قــرآن مجیــد خود سنیں صدقہ جاریہ کی نیت سے آگے شیئر کیجے✨_
*♡ㅤ ❍ ⎙ㅤ ⌲*
*ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ*
الحمد للّٰہ
اللہ تعالیٰ تعاون کرنے والے حضرات کو اپنی شان کے مطابق اجر عظیم عطا فرمائے آمین
ادارۃ الخیر رحیم یار خان پنجاب
+923001085050
الحمد للّٰہ بروز ہفتہ نئے سال کا تعلیمی آغاز
الحمد للّٰہ رمضان المبارک کے آخر میں تمام بچوں کو کپڑوں کا سوٹ اور ٹوپی کا گفٹ دیا گیا
اللہ تعالیٰ قبول فرمائیں اور تعاون کر نے والے حضرات کو اپنی شان کے مطابق اجر عظیم عطا فرمائے آمین
تعمیر میں آپ سے تعاون کی درخواست ہے
ادارۃ الخیر رحیم یار خان پنجاب
Alhamdulillah, at the end of Ramadan, all the children were given a suit of clothes and a cap as a gift.
May Allah Almighty accept it and reward those who cooperated according to His glory. Amen.
We request your cooperation in the construction.
Adaratul Khair Rahim Yar Khan Punjab
+923001085050
الحمد للّٰہ جامع مسجد و ادارۃ الخیر کا تعمیری کام جاری ہے
گرمیوں کی بڑھتی ہوئی شدت کی وجہ سے کچھ حصہ پر چھت ڈالنی ابھی جہاں بچے پڑھ رہے ہیں گرمیوں میں بیٹھنا مشکل ہے
چھت کے لیئے سیمنٹ اور کرش کی اشد ضرورت ہے
آپ سے تعاون کی درخواست ہے جتنا ہوسکے تعاون فرمائیں
اللہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین
ادارۃ الخیر راجن پور کلاں ضلع رحیم یار خان پنجاب
+923001085050