07/05/2026
Job Hunting
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Job Hunting, College & University, Main Street, Rahimyar Khan.
Danish Composing & Education Jobs Help Center
📌 Jobs | Admissions | Results | Online Apply
🖨️ Printing | CV Making | PVC Cards | Scanning
💻 Urdu & English Typing Services
📲 WhatsApp Group & Facebook Updates Available
📞 0343-8610005
07/05/2026
09/04/2026
📢 *حکومتی سکیم — مکان بنانے کیلئے 15 لاکھ بلاسود قرضہ*
اگر آپ 2 سے 10 مرلہ کے پلاٹ کے مالک ہیں اور آپ کے پاس پلاٹ کی رجسٹری یا فرد موجود ہے تو حکومت کی جانب سے آپ کو مکان کی تعمیر کیلئے 15 لاکھ روپے تک بلاسود قرضہ فراہم کیا جا سکتا ہے۔
🏠 *سکیم کی تفصیل:*
* مکان بنانے کیلئے 15 لاکھ روپے بلاسود قرض
* قرض کی واپسی 9 سال کی مدت میں
* تقریباً 14 ہزار روپے ماہانہ قسط
👤 *اہلیت:*
* سرکاری ملازمین
* پرائیویٹ جاب کرنے والے افراد
* بزنس مین / کاروباری حضرات
* سنگل افراد بھی اپلائی کر سکتے ہیں
* عمر 21 سے 60 سال کے درمیان ہونی چاہیے
⚠️ *اہم شرط:*
جن افراد کے پلاٹ اشٹام (Stamp Paper) پر ہیں وہ اس سکیم کیلئے اہل نہیں ہیں۔
📄 *ضروری کاغذات:*
* پلاٹ کی رجسٹری یا فرد
* پلاٹ مالک کی تصویر اور شناختی کارڈ
* شادی شدہ ہونے کی صورت میں بیوی / شوہر کا شناختی کارڈ نمبر
HMD
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Main Street
Rahimyar Khan
64200