Al-Burhan Rahim Yar Khan

Al-Burhan Rahim Yar Khan To transform the society in the light of core Islamic values where not only individuals but every section of society collectively express the essence of Islam

📢 سیرت النبی ﷺ پڑھانے کا سنہری موقع! کیا آپ اپنے پیارے نبی ﷺ کی سیرت کو امت کے ہر ہر فرد تک پہنچا کر امت کا رشتہ نبی کری...
20/08/2026

📢 سیرت النبی ﷺ پڑھانے کا سنہری موقع!

کیا آپ اپنے پیارے نبی ﷺ کی سیرت کو امت کے ہر ہر فرد تک پہنچا کر امت کا رشتہ نبی کریم ﷺ کی ذات طیبہ سے مضبوط کرنے میں اپنا حصہ ڈالنا چاہیں گے؟

📚 البرھان حلقات السیرۃ کے آٹھویں دور (سیرت سرکلز فیز 8) میں بطور استاد شریک ہو کر سیرت کو عام کرنے کے اس عظیم کام میں اپنا کردار ادا کیجئے۔

👈 ہفتے میں صرف 2 گھنٹے سیرت کی کلاس پڑھائیں۔ وقت، دن اور جگہ کا تعین آپ اپنی سہولت کے مطابق کر سکتے ہیں (مسجد، پارک، سکول یا آپ کا اپنا گھر، کہیں بھی سیرت پڑھا سکتے ہیں)۔

👈 بہترین تدریسی نتائج کے لیے آپ کو تفصیلی ٹریننگ، لیکچر پلان، نوٹس، آڈیو اور ویڈیو لیکچرز، اور پریزنٹیشنز بھی فراہم کی جائیں گی ان شاءاللہ۔

🗒️ اپلائی لنک: albn.org/ustad
📆 اپلائ کرنے کی آخری تاریخ: 31 اگست 2026

18/08/2026

✨ ایک بار پھر سیرتِ مصطفیٰ ﷺ سے دلوں کو جوڑنے کا وقت آنے والا ہے… کیا آپ تیار ہیں؟ 🌙

18/08/2026
20/07/2026

ہم سب اس بات سے واقف ہیں کہ اللہ تعالیٰ کن صفات اور اعمال کو پسند فرماتا ہے، لیکن اُنہیں اپنی روزمرہ زندگی، کردار اور معاملات کا حصہ بنانا ہمیشہ آسان نہیں ہوتا اور اسی جدوجہد میں البرہان آپ کا ساتھ دینا چاہتا ہے.

دی گوڈ مسلم سیریز (The Good Muslim) بارہ بامقصد سیشنز پر مشتمل ایک تربیتی سفر ہے، جس میں صبر، تقویٰ، اعتدال، اصلاحِ نفس اور دیگر اہم ایمانی صفات کو سمجھنے اور اپنانے کی کوشش کیi جائے گی۔

آئیے، صرف مسلمان ہونے پر اکتفا نہ کریں، بلکہ رب کا وہ بندہ بننے کی جدوجہد کریں جسے ہمارا رب پسند فرماتا ہے۔

آج ہی رجسٹر کریں اور خود کو سنوارنے، اپنے رب سے تعلق مضبوط کرنے اور ایک بہتر مسلمان بننے کے اس سفر کا حصہ بنیں۔

رجسٹریشن لنک: https://albn.org/thegoodmuslim

مقامات: کراچی، لاہور، اسلام آباد، رحیم یار خان، پشاور
سیشنز: 12
صرف مرد حضرات کیلئے


17/07/2026

The Good Muslim Series – Registrations Open | Rahim Yar Khan

کیا کبھی ایسا محسوس ہوا کہ...

زندگی میں سب کچھ چل رہا ہے، مگر پھر بھی کچھ کمی ہے؟
بہت کچھ جانتے ہیں، مگر اس پر عمل کرنا مشکل لگتا ہے؟
دل چاہتا ہے کہ اللہ تعالیٰ سے تعلق مضبوط ہو، مگر سمجھ نہیں آتا کہاں سے آغاز کریں؟

گڈ مسلم سیریز انہی سوالات کے جوابات کا ایک عملی سفر ہے۔

📍 Only for Males
📍 On Campus
📍 Weekly Classes (Sunday Only)
🕓 Right After Asar Prayer
📚 12 Sessions (45 Minutes Each)
⚠️ Limited Seats

📍 Venue:
Al-Burhan Campus
Near Govt. College for Women,
111/P Road, Rahim Yar Khan

✅ Register Now:
https://albn.org/thegoodmuslim

💚 سفرِ وفا ﷺ 💚محبتِ رسول اللہ ﷺ ایمان کی روح ہے، اور سیرتِ طیبہ ﷺ زندگی کے ہر شعبے میں ہمارے لیے بہترین رہنمائی کا سرچشم...
14/07/2026

💚 سفرِ وفا ﷺ 💚
محبتِ رسول اللہ ﷺ ایمان کی روح ہے، اور سیرتِ طیبہ ﷺ زندگی کے ہر شعبے میں ہمارے لیے بہترین رہنمائی کا سرچشمہ ہے۔
الحمدللہ! سیرت سے وابستہ عشاقِ رسول ﷺ کے لیے چھ ہفتوں پر مشتمل خصوصی تربیتی کورس "سفرِ وفا ﷺ" کا آغاز کیا جا رہا ہے۔
یہ کورس اُن احباب کے لیے ہے جو البرہان کے کسی بھی مرحلے میں سیرتِ نبوی ﷺ پڑھ چکے ہیں یا پڑھا چکے ہیں۔ اس تربیتی سفر میں سیرتِ رسول ﷺ سے تعلق کو مزید مضبوط کرنے، علم کو عمل میں ڈھالنے اور سیرت کے پیغام کو آگے پہنچانے کی تیاری کی جائے گی، ان شاء اللہ۔
🗓️ آپ اپنی سہولت کے مطابق کسی ایک وقت کا انتخاب کر سکتے ہیں:
🕒 بروز جمعہ: دوپہر 03:00 بجے سے 04:15 تک
یا
🕕 بروز اتوار: صبح 06:00 بجے سے 07:15 تک
📍 مقام:
البرہان، نزد گورنمنٹ کالج برائے خواتین، 111/پی روڈ، رحیم یار خان
📝 رجسٹریشن:
https://forms.gle/byTgMSNqFqMsCM2PA
📞 مزید معلومات کے لیے: 03260300666
قُوَّتِ عشق سے ہر پست کو بالا کر دے
دہر میں اسمِ محمّد ﷺ سے اُجالا کر دے
جزاکم اللہ خیراً کثیراً 🌿

13/07/2026

𝐓𝐡𝐞 𝐆𝐨𝐨𝐝 𝐌𝐮𝐬𝐥𝐢𝐦 𝐒𝐞𝐫𝐢𝐞𝐬- 𝐑𝐞𝐠𝐢𝐬𝐭𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐎𝐩𝐞𝐧 𝐢𝐧 𝟓 𝐜𝐢𝐭𝐢𝐞𝐬

کیا کبھی ایسا محسوس ہوا کہ...

زندگی میں سب کچھ چل رہا ہے، مگر پھر بھی کچھ کمی ہے؟
بہت کچھ جانتے ہیں، مگر اس پر عمل کرنا مشکل لگتا ہے؟
دل چاہتا ہے کہ اللہ تعالیٰ سے تعلق مضبوط ہو، مگر سمجھ نہیں آتا کہاں سے آغاز کریں؟

گڈ مسلم پروگرام انہی سوالات کا ایک عملی سفر ہے۔

ایک ہفتہ وار نشست جہاں ہم اپنی زندگی، اپنے کردار، اپنے اعمال اور اپنے رب کے ساتھ تعلق کا جائزہ لیں گے، تاکہ آہستہ آہستہ ایک بہتر مسلمان بننے کی کوشش کر سکیں۔

الحمدللہ، اب یہ سلسلہ پاکستان کے 5 شہروں میں شروع ہو رہا ہے:

𝑲𝒂𝒓𝒂𝒄𝒉𝒊 | 𝑷𝒆𝒔𝒉𝒂𝒘𝒂𝒓 | 𝑳𝒂𝒉𝒐𝒓𝒆 |
𝗥𝗮𝗵𝗶𝗺 𝗬𝗮𝗿 𝗞𝗵𝗮𝗻| 𝑰𝒔𝒍𝒂𝒎𝒂𝒃𝒂𝒅

📍 Only for Males
📍 On Campus
📍 Weekly Classes
📍 12 Sessions
📍 Limited Seats

Register Now:
𝐡𝐭𝐭𝐩𝐬://𝐚𝐥𝐛𝐧.𝐨𝐫𝐠/𝐭𝐡𝐞𝐠𝐨𝐨𝐝𝐦𝐮𝐬𝐥𝐢𝐦

آئیے! ایسا مسلمان بنیں جیسا ہمارا رب ہم سے چاہتا ہے۔

یاددہانی 💫
04/07/2026

یاددہانی 💫

" سنو! دلوں کا سکون (صرف) اللّٰہ کے ذکر میں ہے " (القرآن)

🔅 ہمارے تمام تر کاموں کی بنیاد تعلق مع اللہ ہے۔ جتنا زیادہ یہ تعلق مضبوط ہوگا ہمیں نتائج اس ہی قدر ملیں گے۔

⭕ ہفتہ وار اصلاحی مجلس (مرد حضرات کیلئے)

🕢 نمازِ مغرب سے عشاء
📅 ہر ہفتہ
🕌 البرہان کیمپس، نزد گورنمنٹ کالج برائے خواتین 111/پی روڈ ، رحیم یار خان
📍 لوکیشن:
https://maps.app.goo.gl/NNWJD7s1yizR7zuE6

جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء

Address

Al-Burhan Rahim Yar Khan, Opposite Government Postgraduate College For Women
Rahimyar Khan
64200

Opening Hours

Saturday 08:30 - 18:30
Sunday 08:30 - 18:30

Telephone

+923333352286

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Burhan Rahim Yar Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share