Government Boys Secondary School Rajan Pur Kalan - Rahim Yar Khan

Government Boys Secondary School Rajan Pur Kalan - Rahim Yar Khan EMIS Code 31330032

Back to School 🏫
21/08/2026

Back to School 🏫

Welcome Back to School
19/08/2026

Welcome Back to School

School New Look
19/08/2026

School New Look

19/08/2026

📢 پی بی ٹی ای کے تعاون سے روزگار کا شاندار موقع
ملٹی نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی میں 400 خالی آسامیوں کے لیے امیدواروں کی رجسٹریشن/درخواستیں جاری ہیں۔
🎯 اہم معلومات:
🔹 3 ماہ کی ٹریننگ
💰 دورانِ تربیت ماہانہ 20,000 روپے وظیفہ
💼 ٹریننگ کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد ماہانہ 45,000 روپے تنخواہ
💼 میٹرک / ایف پاس امیدوار بھی براہِ راست انٹرویو کے لئے تشریف لا سکتے ہیں
✅ انٹرمیڈیٹ اور ڈی اے ای کے رزلٹ ویٹنگ امیدوار بھی انٹرویو کے لئے آ سکتے ہیں

🎂 عمر کی حد: 18 سے 32 سال
📅 انٹرویو: 22 اگست 2026
⏰ وقت: صبح 10:00 بجے
📍 مقام: پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن (PBTE)، 21-A کشمیر بلاک، علامہ اقبال ٹاؤن، لاہور
📌 منتخب امیدواروں کی ٹریننگ انٹرویو کے فوراً بعد شروع کر دی جائے گی۔
پورٹل پر درخواست دیے بغیر براہِ راست انٹرویو کے لئے تشریف لا سکتے ہیں

محترم والدین و عزیز طلباءسکول کھلنے میں بس چند دن باقی ہیں، اور ہم نے اپنے بچوں کے لیے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔کلاس رومز ...
18/08/2026

محترم والدین و عزیز طلباء
سکول کھلنے میں بس چند دن باقی ہیں، اور ہم نے اپنے بچوں کے لیے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔
کلاس رومز کی صفائی، بجلی کے انتظامات، پنکھے اور لائٹس، بارشوں کے بعد چھتوں کا معائنہ، اور چھوٹے موٹے ضروری کام… سب کچھ چیک کیا جا رہا ہے۔ ✨

اب بس اپنے بچوں کا شدت سے انتظار ہے کہ وہ آئیں اور پڑھائی کا سلسلہ دوبارہ اسی جوش اور جذبے سے شروع ہو۔ ❤️

لیکن ایک چھوٹی سی گزارش والدین سے بھی ہے۔

اس ایک ہفتے کو بچوں کی تیاری کے لیے دے دیں۔
🎒 بیگ چیک کر لیں،
📚 کتابیں اور کاپیاں مکمل اور جلد کروا دیں،
✏️ پین، پنسل اور اسٹیشنری پوری کر دیں،
👕 یونیفارم چیک کر لیں،
👟 جوتے دیکھ لیں کہیں چھٹیوں میں بچے کے پاؤں بڑے تو نہیں ہو گئے؟ 😊

تاکہ اسکول کے پہلے دن بچے کو یہ نہ کہنا پڑے:
"سر! یونیفارم تو سلنے دی ہوئی ہے… جوتا لینا ہے… کاپیاں ابھی مکمل نہیں ہوئیں!" 😄

ہم نے اپنے بچوں کے لیے تیاری کر لی، اب آپ بھی اپنے بچے کو تیار کر کے بھیجیں۔
تاکہ پہلے دن سے ہی پڑھائی کا سفر پورے جوش، جذبے اور اعتماد کے ساتھ شروع ہو۔ 🌸
والدین! کیا آپ کا بچہ بھی اسکول واپسی کے لیے مکمل تیار ہے؟ ❤️
اپنا جواب کمنٹ سیکشن میں ضرور دیں۔

اور اگر آپ کے خیال میں یہ یاددہانی دوسرے والدین کے لیے بھی ضروری ہے تو اس پوسٹ کو ضرور شیئر کریں۔ ❤️



🎓✨ سکول کا فخر، کامیابی کی نئی مثال!گورنمنٹ ہائی سکول راجن پور کلاں کے سابق ہونہار طالب علم محمد تنویر افضل کو FIA میں س...
18/08/2026

🎓✨ سکول کا فخر، کامیابی کی نئی مثال!

گورنمنٹ ہائی سکول راجن پور کلاں کے سابق ہونہار طالب علم محمد تنویر افضل کو FIA میں سلیکشن پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 🇵🇰👏
اللہ تعالیٰ اس نوجوان کو زندگی کے ہر میدان میں مزید کامیابیاں، عزت اور کامرانیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲❤️

ایک طالب علم کی کامیابی، پورے سکول کا فخر! 🏆

میٹرک سالانہ امتحانات 2026 گورنمنٹ ہائی سکول راجن پور کلاں کے طلبہ نے شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے مجموعی طور پر 73.77%...
06/08/2026

میٹرک سالانہ امتحانات 2026 گورنمنٹ ہائی سکول راجن پور کلاں کے طلبہ نے شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے مجموعی طور پر 73.77% اور Above Board رزلٹ دیا۔ یہ کامیابی پرنسپل، اساتذہ کرام اور طلبہ کی انتھک محنت، لگن اور باہمی تعاون کا ثمر ہے۔
اس عظیم کامیابی پر معزز پرنسپل صاحب، تمام اساتذہ کرام، طلبہ اور والدین کو دلی مبارکباد۔ اللہ تعالیٰ آئندہ بھی ادارے کو مزید کامیابیاں اور ترقی عطا فرمائے۔ آمین۔ 🌹🎉

SSC Annual Result 2026BEST WISHES FOR 10TH CLASS STUDENTS
06/08/2026

SSC Annual Result 2026

BEST WISHES FOR 10TH CLASS STUDENTS

سکول ہذا کے استاد جناب محمد اسلم بھٹی صاحب کا روزنامہ جھوک (ملتان) میں کالم سرائیکی جھمر
19/07/2026

سکول ہذا کے استاد جناب محمد اسلم بھٹی صاحب کا روزنامہ جھوک (ملتان) میں کالم سرائیکی جھمر

15/06/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ جناب سرفراز احمد نظامی (EST Teacher) گورنمنٹ ہائی سکول راجن پور کلاں، کی والدہ محترمہ انتقال فرما گئی ہیں۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

نمازِ جنازہ آج شام 6:30 بجے بستی شاہی چوہان، نزد فتح پور پنجابیاں، کے ایل پی روڈ ادا کیا جائے گا۔ شرکت فرما ثواب دارین حاصل کریں۔

Address

Rajan Pur Kalan
Rahimyar Khan
64200

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:30
Tuesday 08:00 - 13:30
Wednesday 08:00 - 13:30
Thursday 08:00 - 13:30
Friday 08:00 - 12:30

Telephone

+923136635136

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Boys Secondary School Rajan Pur Kalan - Rahim Yar Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Government Boys Secondary School Rajan Pur Kalan - Rahim Yar Khan:

Shortcuts

Share

Category