MOON STARS Academy

MOON STARS Academy quality of education are better than quantity of education, so achieve your goals by joining outstan

پڑھیے اور حیران ہوجائیے اگر میٹل میں فری الیکٹران ہیں تو ہمیں کرنٹ کیوں نہیں لگتا ؟ہم سب جانتے ہیں کہ میٹل میں فری الیکٹ...
21/02/2022

پڑھیے اور حیران ہوجائیے

اگر میٹل میں فری الیکٹران ہیں تو ہمیں کرنٹ کیوں نہیں لگتا ؟

ہم سب جانتے ہیں کہ میٹل میں فری الیکٹران ہوتے ہیں جو کسی خاص ایٹم کے نیوکلیس سے تعلق نہیں رکھتے بلکہ میٹل میں موجود تمام ایٹم سے تعلق رکھتے ہیں اور اسی وجہ سے میٹل میں مٹیلیک بونڈ Metallic Bond ہوتا ہے۔ لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا جو آپ کے ہاتھ میں گھڑی ہے یا کوئی اور میٹل کی چیز ہے تو جب آپ اسے چھوتے ہیں تو کرنٹ کیوں نہیں لگتا۔۔۔۔۔

اس بات کو سمجھنے سے پہلے ہمیں یہ سمجھنا ہوگا کہ کرنٹ ہوتا کیا ہے،،،،،،
CURRENT is the rate of flow of charges in a specific direction.
کرنٹ چارج کا ایک مخصوص سمت میں حرکت کرنے کا نام ہے۔
لیکن جو میٹل ہوتے ہیں ان میں کرنٹ اس لیے نہیں ہوتا ہے کہ ان میں موجود فری الیکٹران ہر سمت میں حرکت کررہے ہوتے ہیں اور ہم جانتے ہیں کہ کرنٹ تب پیدا ہوتا ہے جب الیکٹران/ چارجز کسی خاص سمت میں حرکت کریں۔ لیکن اگر ہم میٹل کو بیٹری سے جوڑ دیں تو بیٹری کی وجہ سے میٹل میں موجود تمام الیکٹران ایک خاص سمت میں حرکت کریں گے اور آپ کو کرنٹ لگے گا۔
اسی وجہ سے میٹل کو بجلی کے بہترین کنڈکٹر کہا جاتا ہے اور بیٹری کا کام کرنٹ پیدا کرنا نہیں بلکہ پہلے سے موجود چارجز کو ایک مخصوص سمت میں حرکت کروانا ہوتا ہے۔
اب آپ جان چکے ہوں گے کہ آپ کے ہاتھ میں جو گھڑی ہے اس سے آپ کو کرنٹ کیوں نہیں لگتا۔

May the New Year bless you with health, prosperity, and happiness...❤️
01/01/2022

May the New Year bless you with health, prosperity, and happiness...❤️

8th class group started today
16/11/2021

8th class group started today

01/08/2021
01/08/2021
17 Equations that changed the world.
21/06/2021

17 Equations that changed the world.

12/05/2021
31/01/2021

Moon Stars Academy re-open after covid_19 pandemic

Physics basic formul's
18/12/2020

Physics basic formul's

16/10/2020

Address

Rahimyar Khan
64200

Opening Hours

Monday 16:00 - 20:00
Tuesday 16:00 - 20:00
Wednesday 16:00 - 20:00
Thursday 16:00 - 20:00
Friday 16:00 - 20:00
Saturday 16:00 - 20:00

Telephone

03045315300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MOON STARS Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to MOON STARS Academy:

Shortcuts

Share

Category