31/08/2025
Wel Come Back to School,
After Summer Vacations.
A well known and very old school in Tehsil and District Rahim Yar Khan founded by Hakim Muhammad Has
31/08/2025
Wel Come Back to School,
After Summer Vacations.
`محترم والدین و عزیز طلباء`
1. گورنمنٹ آف پنجاب کی ہدایات کے مطابق کل مورخہ *18 اگست 2025 بروز پیر* سے صرف *حصہ ہائی (نہم و دہم)* کی باقاعدہ کلاسز کا آغاز ہو رہا ہے۔
2. سکول کے اوقات کار صبح *7:30 تا 11:00* ہونگے۔ لہذا کلاس نہم اور دہم کے تمام طلباء اپنی حاضری 100 فیصد یقینی بنائیں۔
3. وقت کی پابندی کریں۔
4. تمام طلباء مکمل یونیفارم میں آئیں۔
`نوٹ: کچی تا ہشتم کلاسز کا باقاعدہ آغاز یکم ستمبر 2025 بروز پیر سے ہوگا۔`
16/07/2025
!طلبہ و طالبات کے لیے انتباہ
05/07/2025
خبر غم ۔
جام محمد اعظم SSTسابق ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ سینکڈری سکول حسن آباد رحیم یار خان کی والدہ ماجدہ کا رضا الہی سے انتقال ہو گیا ہے ۔۔
جسکی نماز جنازہ شام 6 بجے انکے آبائی گاؤں24/06/2025 بروز منگل مڈ منٹھار میں ادا کی جائے گی۔
ہم اکثر سرکاری سکولوں کی حالت پر افسوس کرتے ہیں،
لیکن کیا ہم نے خود کبھی ان کی بہتری کے لیے کچھ کیا؟
سوچیں، کیا ہمارے محلے کے سکول کو ہم نے اپنا سمجھا؟
| Monday | 08:30 - 14:30 |
| Tuesday | 08:30 - 14:30 |
| Wednesday | 08:30 - 14:30 |
| Thursday | 08:30 - 14:30 |
| Friday | 08:30 - 00:00 |
| Saturday | 08:30 - 14:30 |