05/04/2025
Meeting with School Heads dated 05.04.2025
To aware and Share the Information to the community relates to School Education Department regarding District Rahimyarkhan.
CEO DEA, DEOs (SE/EEM/EEW), Deputy DEOs, AEOs and School Head are related community.
05/04/2025
Meeting with School Heads dated 05.04.2025
04/04/2025
Instructions for Metric Tech Program
26/03/2025
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Muhammad Kaleem, Fida Hussain, Ismile Jaan Muhammad, Abdul Wahab, Shair Ali
20/03/2025
World Tree Plantation Day 21 March 2025
15/03/2025
LSA Schedule 2025 for Grade 6 and 7
Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.
Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!
رحیم یار خان ( )حکومت پنجاب نے سکولوں میں ”داخلہ مہم 2025“کا آغاز کر دیا جس کے تحت 5 سے 16 سال کی عمر کے تمام بچوں کو مفت اور لازمی تعلیم دی جاسکے گی۔ڈپٹی کمشنر خرم پرویز نے گورنمنٹ گرلز ماڈل ہائی سکول میں داخلہ مہم2025کے سلسلہ میں منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب کی اس مہم کا مقصد پائیدار ترقیاتی اہداف کے تحت معیاری اور مساوی تعلیم کو فروغ دینا ہے۔ داخلہ مہم 2025 دو مرحلوں میں چلائی جائے گی، پہلا مرحلہ جاری ہے جو 31 مئی کو ختم ہوگا جبکہ دوسرا مرحلہ موسم گرما کی تعطیلات کے بعد 15 اگست تا 31 اکتوبر 2025 سے چلایا جائے گا،انہوں نے ہدایت کی کہ تمام متعلقہ تعلیمی افسر، اساتذہ اور سکول سربراہان اس مہم میں اہم کردار ادا کریں۔سوشل میڈیا، پرنٹ میڈیا، ریڈیو، ٹی وی ا ور مساجد کے ذریعے عوام میں شعور اجاگر کیا جائے۔مہم کو کامیاب بنانے کے لئے نمایاں شخصیات، مذہبی رہنما، فلاحی تنظیمیں اور عوامی نمائندوں کی خدمات حاصل کی جائیں۔مساجد میں خطبہ جمعہ اور عید کے مواقع پر والدین کو بچوں کے داخلے کی ترغیب دی جائے اورسکول کونسل، والدین کی میٹنگز کے ذریعے داخلہ مہم کو فروغ دیا جائے۔انہوں نے کہاکہ ضلع میں اس مہم کے دوران 86ہزار سے زائد طلبہ کو سکولوں میں لایا جائیگا۔ ڈپٹی کمشنر نے نئے داخلوں کے ساتھ ساتھ وزیر اعلیٰ پنجاب کے سائنس مقابلوں میں ضلع رحیم یار خان کی نمائندگی کرنے اوربہتری پراجیکٹ بنا کر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات میں لیپ ٹاپ بھی تقسیم کئے۔
ECCE Room GHS 158 P Sadiqabad
12/03/2025
12-03-2025
Respected DEO SE Rahim Yar Khan Mian Waseem Mehboob sb visited Gbhs Pilot Ryk SSC Examination Centre.