Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.
Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.
Islami Taleemaat
this page is only for info about neki and ibadat...😍
اَوَ لَمۡ یَرَوۡا اَنَّ اللّٰہَ الَّذِیۡ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضَ وَ لَمۡ یَعۡیَ بِخَلۡقِہِنَّ بِقٰدِرٍ عَلٰۤی اَنۡ یُّحۡیِۦَ الۡمَوۡتٰی ؕ بَلٰۤی اِنَّہٗ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ ﴿۳۳﴾
کیا ان کو یہ سجھائی نہیں دیا کہ وہ اللہ جس نے سارے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ، اور ان کو پیدا کرنے سے اس کو ذرا بھی تھکن نہیں ہوئی ، وہ یقینا اس بات پر پوری طرح قادر ہے کہ مردوں کو زندہ کردے؟ اور کیوں نہ ہو؟ وہ بیشک ہر چیز کی پوری قدرت رکھنے والا ہے ۔
Surat No 15 : سورة الحجر - Ayat No 44
لَہَا سَبۡعَۃُ اَبۡوَابٍ ؕ لِکُلِّ بَابٍ مِّنۡہُمۡ جُزۡءٌ مَّقۡسُوۡمٌ ﴿۴۴﴾٪
اس کے سات دروازے ہیں ۔ ہر دروازے ( میں داخلے ) کے لیے ان ( دوزخیوں کا ) ایک ایک گروہ بانٹ دیا گیا ہے ۔
24/11/2023
I have reached 7K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
07/07/2023
فَاصبِر عَلَی مَایَقُولُونَ
یہ جو لوگ باتیں کرتے ہیں تم ان پر صبر کرو.❤
19/06/2023
Zil hajj k aham kaam
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Rahimyar Khan