Al Rehman online Quran academy

Al Rehman online Quran academy

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Rehman online Quran academy, Tutor/Teacher, Rahimyar Khan.

🌹 اندرون و بیرونِ ممالک کیلے داخلے جاری ھیں 🌹
گھر بیٹھے اپنے بچوں کو قرآن مجید کی تعلیم کی سعادت سے محروم نہ رکھیں بچوں کو قرآن مجید
پڑھائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‌‌۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

24/01/2026
06/12/2024

🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️

16/10/2024

🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

09/10/2024

🌹 ❤️ 🌹 ❤️ ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 ❤️ 🌹 🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹

06/10/2024

حضور نبی اکرم ﷺ کے حسین سراپا کا تذکرہ

حضور نبی اکرم ﷺ کا چہرہ مبارک سب سے حسین و جمیل، پُر کشش، نورانی، جاذبِ نظر، نہایت روشن، شگفتہ اور شاداب تھا۔ قدامت میانہ، رنگت سفید، جسامت متناسب و موزوں اور رنگت و نگہت منور اور تاباں تھی۔ چہرۂ مبارک نہ تو بہت زیادہ گول تھا اور نہ بہت زیادہ لمبا، بلکہ آپ ﷺ کا چہرۂ مبارک دونوں صورتوں کے درمیان تھا، یعنی گولائی اورلمبائی کے اعتبار سے اعتدال پر تھا۔

*حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ جب بھی آپ ﷺ کے چہرۂ مبارک کو دیکھتے تو پکار اْٹھتے: ’’وہ برگزیدہ امین جو بھلائی کی دعوت دیتا ہے (اس کے چہرۂ مبارک کی تابانی ایسی ہے) جیسے اندھیرے میں بدرِ کامل ضوفشاں ہو۔‘‘

*حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ جب آپ ﷺ کے چہرۂ مبارک کو دیکھتے توان کی زبان پر زہیر بن ابی سلمیٰ کا شعر آجاتا: ’’اگر آپ ﷺ کچھ اور ہوتے تو آپ ﷺ چودھویں رات کا چاند ہوتے جو بہت روشن ہوتا ہے۔‘‘

*حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے چاندنی رات میں رسول اللہ ﷺ کی زیارت کی، اس وقت آپ ﷺ سرخ پوشاک زیبِ تن کیے ہوئے تھے۔ میں بیک وقت آپ ﷺ کو اور چاند کو دیکھتا رہا۔ آپ ﷺ مجھے چاند سے کئی گنا بڑھ کر حسین لگ رہے تھے۔

*ایک عارف باللہ نے کیا خوب کہا ہے کہ یہ تشبیہات سب تقریبی ہیں، ورنہ ایک چاند کیا ہزار چاند بھی حضور نبی اکرمﷺ جیسا نور نہیں ہوسکتے۔ میں اِجمالاً یہ کہنے پر ہی اکتفا کروں گا کہ تمام انبیاء و رُسل علیہم السلام کے جمیع اَوصاف و خصائص، محامد و محاسن اور رعنائیوں اور زیبائیوں کو اللہ تعالیٰ نے آپ ﷺ کے وجودِ اطہر میں جمع فرما دیا تھا۔
۔
۔

✍️ جس جس کو بھی محبت 💞ھے درود شریف پڑھ کر پوسٹ شئیر کر دیں ۔۔۔۔👇

Want your school to be the top-listed School/college in Rahimyar Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Rahimyar Khan