Govt Primary School حنیف آباد

Govt Primary School حنیف آباد Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt Primary School حنیف آباد, Education, Rahimyar Khan.

مسجد نبوی ﷺ میں زائرین اور نمازیوں کی سہولت کے لیے جدید ترین کولنگ سسٹم مکمل طور پر فعال کر دیا گیا ہے، جو چوبیس گھنٹے م...
29/06/2026

مسجد نبوی ﷺ میں زائرین اور نمازیوں کی سہولت کے لیے جدید ترین کولنگ سسٹم مکمل طور پر فعال کر دیا گیا ہے، جو چوبیس گھنٹے مسلسل اپنی مکمل صلاحیت کے ساتھ کام کر رہا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق اس جدید کولنگ سسٹم کی مجموعی استعداد 19 ہزار 300 ریفریجریشن ٹن سے زائد ہے، جسے دنیا کے جدید ترین کولنگ نظاموں میں شمار کیا جاتا ہے۔

حرمین شریفین جنرل اتھارٹی کے مطابق یہ نظام تقریباً 98 ہزار 700 مربع میٹر کے رقبے پر محیط ہے اور مسجد نبوی ﷺ کے اندرونی حصوں سمیت ستونوں کے نیچے نصب خصوصی ایئر ڈسٹری بیوشن سسٹم کے ذریعے ٹھنڈی اور معتدل ہوا فراہم کرتا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ اس جدید نظام کی تنصیب کا مقصد مسجد نبوی ﷺ میں آنے والے لاکھوں زائرین اور نمازیوں کو ہر وقت آرام دہ، خوشگوار اور پُرسکون ماحول مہیا کرنا ہے، تاکہ وہ گرمی کے موسم میں بھی مکمل یکسوئی اور اطمینان کے ساتھ عبادت ادا کر سکیں۔

28/06/2026

Address

Rahimyar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Primary School حنیف آباد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category