30/10/2020
اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ♥
اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ♥
03/10/2020
دلچسپ اور عجیب
🙂
کیا آپ جانتے ہیں ؟؟
//ببل چبانے سے دماغ تیز کام کرتا ہے 🧠
(اگر ہو تو 🤭)
//اگر آپ کو چھینک یا قے کی کیفیت محسوس ہو رہی ہے تو اپنے انگوٹھے کو مٹھی میں مضبوطی سے دبائیں ✊🏻
(اندر دبانا ہے ۔۔باہر نہیں )
// اگر آپ کو گلے میں خارش ہو رہی ہے تو اپنے کان میں خارش کریں 👂🏻
(کان سے میل صاف کر کے بیٹھا کریں😜)
// رات کو سونے سے پہلے اگر کچھ پڑھیں تو وہ صبح زیادہ بہتر یاد ہو گا 🙂
( اس کا یہ مطلب نہیں کہ پڑھنا ہی سونے سے پہلے ہے 🙄)
//پر امید ہونا آپ کی زندگی بچا سکتا ہے 😌
(زیادہ نہیں ہونا 😜)
// عورتیں مردوں سے نو فیصد زیادہ غمگین ہوتی ہیں 🤷🏻♀️🙍🏻♀️😹😹
( اوووو ۔۔۔ اس کا مطبل ہے حساس ہوتی ہیں ۔۔ بی پازیٹو ☹️)
// ورزش سے انسان دبلا نہیں ہوتا 💁🏻♀️
(آہو ایویں جم شم نہ جایا کرو 😝)
// کافی پینے سے ذہنی دباؤ کم ہوتا ہے ☕
(دیکھا بھاگنے والو 🙄)
// اگر آپ کو لیٹے ہوئے بھی چکر آ رہے ہیں تو اپنا پاؤں ٹھنڈی زمیں پر رکھیں
( سردی کے موسم میں تو ٹھنڈی زمین مر پاؤں رکھا تو وہ ہو جاؤ گے 😬)
// اگر آپ کو نیند نہیں آرہی تو ایک منٹ تک تیزی سے پلکیں جھپکیں😉
(کسی کے سامنے نہ کرنا ورنہ آنکھیں پھوٹ بھی سکتی ہیں 😲)
// اگر آپ اپنی ہنسی نہیں روک پا رہے تو اپنے آپ کو چٹکی کاٹیں 😂🤭
(مجھ سے کٹوا لینا مجھے بہت شوق ہے زور سے چٹکی کاٹنے کا 😹😹)
// پرسکون نیند آپ کا مزاج خوشگوار رکھتی ہے 🛌😍
(😴😴😴😴)
// اگر آپ کو نیند ا رہی ہے تو اپنا سانس جتنا روک سکتے ہیں روکیں اور پھر چھوڑ دیں 🙊
(یہ نہ ہو اوپر ہی پہنچ جاؤ 😬)
// چینی سگریٹ جتنی نقصان دہ ہے 🚬
(چرسی کدے نا مرسی 💁🏻♀️)
// اگر آپ کو آدھے سر کا درد ہے تو اپنے ہاتھ برف والے پانی میں رکھیں 🙌🏻❄️
( لے ۔۔۔ تاکہ پورے سر کا درد ہو ۔۔۔ 🤭)
// 1% سے کم بیکٹیریا بیماری کا سبب بنتے ہیں 🎃
( آہو ایویں نا معصوموں کے پیچھے پڑے رہا کرو ) 😍
27/09/2020
Join us for quality education 📖
23/09/2020
میٹرک سپلیمنٹری امتحان 2020 کے متعلق سوالات اور ان کے جوابات۔
👈 سوال: سپلیمنٹری امتحان 2020 کے داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ کیا ہے ؟
جواب: 28 ستمبر
👈 سوال: یہ امتحان کب ہوگا ؟
جواب: یہ امتحان 7 نومبر کو ہوگا۔
👈 سوال: نہم اور دہم میں مکمل فیل ہونے کے بعد سپلیمنٹری میں امتحان دیا جا سکتا ہے ؟
جواب: جی بالکل دونوں پارٹ میں فیل ہونے کے بعد سٹوڈنٹ سپلیمنٹری میں اپنا امتحان دے سکتا ہے۔
👈 سوال: اگر کوئی سٹوڈنٹ سپلیمنٹری امتحان پاس کر لیتا ہے تو کیا وہ 2021 میں انٹرمیڈیٹ پارٹ ون سالانہ امتحان میں شرکت کر سکتا ہے ؟
جواب: جی بالکل اگر کوئی سٹوڈنٹ سپلیمنٹری امتحان میں پاس ہو جاتا ہے تو اس کے تعلیمی سال کا نقصان نہیں ہوتا۔ وہ اگلے سال گیارہویں کلاس کا امتحان دے سکتا ہے.
👈 سوال: اگر کوئی سٹوڈنٹ سپلیمنٹری امتحان میں سائنس مضامین میں مکمل فیل ہو جائے تو کیا وہ سپلیمنٹری امتحان میں آرٹس مضامین کے ساتھ امتحان دے سکتا ہے؟
جواب: جی بالکل وہ اپنا گروپ تبدیل کر کے امتحان دے سکتا ہے۔
👈 سوال: اگر کوئی سٹوڈنٹ اپنا گروپ تبدیل کر کے امتحان دیتا ہے تو کیا اسے پہلا رزلٹ یا رجسٹریشن کینسل کروانی ہوگی؟
جواب: بالکل نہیں وہ اسی رجسٹریشن پر امتحان دے سکتا ہے۔
👈 سوال: اگر کوئی سٹوڈنٹ سپلیمنٹری امتحان میں شرکت کرے تو اسے ڈگری فیس 550 دوبارہ سے ادا کروانی ہوگی ؟
جواب: بالکل نہیں ڈگری فیس ایک ہی بار جمع کروانی ہوتی ہے اور اس کی فیس سٹوڈنٹ پہلے ہی بورڈ کو جمع کروا چکا ہے۔
👈 سوال: سپلیمنٹری امتحان کن کن سٹوڈنٹس کا ہوتا ہے ؟
جواب: جو سٹوڈنٹ دونوں پارٹ میں مکمل فیل ہو جائے یا نہم اور دہم کلاسز میں 3 مختلف مضامین میں فیل ہو جائے خواہ وہ نہم کے ہوں یا دہم کے۔ مثلاً ریاضی، کیمسٹری، فزکس میں فیل ہونے پر دوبارہ سے دونوں پارٹ کا مکمل امتحان دینا ہوگا۔
👈 سوال: اگر کوئی سٹوڈنٹ سالانہ امتحان میں کسی دو مضامین میں فیل ہو جائے تو کیا وہ سپلیمنٹری میں صرف ایک مضمون کا امتحان دے سکتا ہے۔
جواب: بالکل نہیں اسے فیل ہونے والے دونوں مضامین کا امتحان لازمی دینا ہوگا۔
👈 سوال: اگر کوئی سٹوڈنٹ سالانہ امتحان میں ایک یا دو مضامین میں فیل ہو جائے تو کیا وہ کسی کالج میں گیارہویں کلاس میں داخلہ لے سکتا ہے؟
جواب: بالکل نہیں جب تک وہ میٹرک کا امتحان مکمل پاس نہ کر لے وہ گیارہویں کلاس میں داخلہ نہیں لے سکتا۔
👈 سوال: ایک سٹوڈنٹ نے ریگولر سٹوڈنٹ کے طور پر امتحان دیا فیل ہونے کے بعد کیا پہلا ادارہ ہی اس کا داخلہ فارم بورڈ کو بھیجے گا یا سٹوڈنٹس کو اپنا داخلہ فارم خود جمع کروانا ہوگا ؟
جواب: جب سٹوڈنٹ سالانہ امتحان میں فیل ہو جاتا ہے تو اس ادارے سے اس کا تعلق ختم ہو جاتا ہے وہ خود ہی اپنا داخلہ فارم جمع کروائے گا۔
👈 سوال: ایک سٹوڈنٹ سالانہ امتحان میں فیل ہو جانے کے بعد اپنا داخلہ فارم بورڈ میں کیسے جمع کروائے گا ؟
جواب: سٹوڈنٹ بورڈ کی ویب سائٹ سے اپنا داخلہ فارم ڈاؤن لوڈ کر کے ہائی سکول کے کسی ہیڈ ماسٹر/ہیڈ مسٹریس سے تصدیق کروا کر جمع کروائے گا۔
👈 سوال: داخلہ فارم کہاں جمع کروانا ہوگا ؟
جواب: داخلہ فارم مکمل کرنے اور تصدیق کے بعد کسی بھی HBL بینک میں جمع کروا دیں۔ بینک سٹوڈنٹ کو ایک رسید دے گا اور داخلہ فارم بینک ہی بورڈ کو بھجوانے کا پابند ہوگا۔
👈 سوال: سٹوڈنٹ کو بینک رسید بورڈ کو بھیجنی ہو گی یا سٹوڈنٹ اپنے پاس ہی رکھے گا ؟
جواب: سٹوڈنٹ اپنے پاس ہی اس بینک رسید کو سنبھال کر رکھے گا۔
07/09/2020
پرائمری 30 ستمبر مڈل 22 ستمبر
9th 10th
یونیورسٹیز اور کالجز 15 ستمبر سے کھولنے کا فیصلہ ❤️❤️❤️❤️
01/08/2020
Eid al-Adha is eid of sacrifice, and commitment to Allah's orders,
May Allah bless us with the same in all circles of life,
and help all amongst us, who are helpless,worried, and waiting for his rehmat,
Ameen.
Eid Mubarak
30/07/2020
میٹرک کا رزلٹ 20 ستمبر اور انٹر کا رزلٹ 10 اکتوبر کو جاری کیا جائے گا۔
گیارہویں اور نویں جماعت کے پروموشن کا نوٹیفیکیشن 27 جولائی کو جاری کئے جانے کا امکان۔۔
01/07/2020
English tutor require foe online teaching
28/06/2020
حکومت پنجاب نے نرسری سے لے کر میٹرک تک تمام بچوں کو اگلی جماعت میں پرموٹ کر دیا ہے
22/06/2020
Need a ???
is available for and .
Contact
03060507370/03137916786
24/05/2020
"تقبل الله منا ومنكم صالح الاعمال"
"🌙 عيد مبــــــــــــــــــــارك🌙"
اسلام علیکم
آپ اور آپ کے اہل خانہ کو میری طرف سے عید کی خوشیاں مبارک ہوں. اللّٰہ ہم سب کی عبادات قبول فرمائے اور گناہوں کو معاف فرمائے اور ہم سب کے درمیان دلی محبت یگانگت اور اسلامی بھائی چارہ نصیب فرمائے. ہم سب کو خوشیاں اور دین ودنیا کی بھلائی کے ساتھ ایمان کی سلامتی حاصل ہو، آمین.
باب العلم اکیڈمی اینڈ سکول سسٹم، رحیم یارخان.