Noor Ul Huda

Noor Ul Huda A leading Institution of Religious Education

15/03/2024
جامع مسجد نور الھدیٰ کے زیر اہتمام گزشتہ تربیتی کیمپ کی تکمیل کے بعد امتحان اور  یوم تقسیم انعامات کے مختلف اوقات کی تصا...
15/03/2024

جامع مسجد نور الھدیٰ کے زیر اہتمام گزشتہ تربیتی کیمپ کی تکمیل کے بعد امتحان اور یوم تقسیم انعامات کے مختلف اوقات کی تصاویر۔

جامع مسجد نور الھدیٰ کے زیر اہتمام بچوں کو ایک تفریحی دورہ کروایا گیا۔
15/03/2024

جامع مسجد نور الھدیٰ کے زیر اہتمام بچوں کو ایک تفریحی دورہ کروایا گیا۔

الحمدللہ گزشتہ رمضان بچوں کے لیے تربیتی کیمپ کامیابی کے ساتھ مکمل کیا۔
15/03/2024

الحمدللہ گزشتہ رمضان بچوں کے لیے تربیتی کیمپ کامیابی کے ساتھ مکمل کیا۔

15/03/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔!
امید ہے کہ احباب سب خیریت سے ہونگے، اللہ آپ سب کو سلامت رکھے۔
الحمدللہ اللہ کی مدد سے جامع مسجد نور الھدیٰ میں باقاعدہ حفظ کی کلاس شروع ہونے جارہی ہے۔ جس کی اپڈیٹ کے سلسلے میں یہ پیج تشکیل دیا گیا ہے۔ اسی پلیٹ فارم پر مسجد میں ہونے والے دیگر تمام پروگرام بھی اپڈیٹ کیے جائیں گے ان شاءاللہ تعالیٰ۔

Address

Baghdad Colony Near Air Port Road
Rahimyar Khan
64200

Opening Hours

Monday 06:00 - 18:00
Tuesday 06:00 - 18:00
Wednesday 06:00 - 18:00
Thursday 06:00 - 18:00
Friday 06:00 - 18:00
Saturday 06:00 - 18:00

Telephone

+923322153888

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noor Ul Huda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Noor Ul Huda:

Shortcuts

Share