ilm ki dunya 2

ilm ki dunya 2

Share

ilm sub ky lia

26/03/2025
18/03/2025

17 رمضان المبارک کا دن فاتح غزوہ بدر

17/03/2025

محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب

پنجاب کے کالجز میں بھارتی گانوں پر ڈانس سمیت غیر اخلاقی سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی گئی

ڈائریکٹر کالجز اور پرنسپلز کو سرکلر جاری

Photos from ilm ki dunya 2's post 16/03/2025

آج کی تازہ خبر

11/03/2025

Geometry

10/03/2025

Important message

22/10/2024

اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر ہم کسی منزل کو حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں اس کے لیے کوشش کرنی چاہیے۔ ہمیں اپنی منزل کی طرف پہلا قدم اٹھانا چاہیے، چاہے اس میں کچھ مشکلات ہی کیوں نہ آئیں۔ یہ بات کرنا، یہ قدم اٹھانا ہی ہمیں منزل کی طرف لے جائے گا۔

جو لوگ کبھی گھر سے نہیں نکلتے، کبھی کوئی نئی چیز کرنے کی کوشش نہیں کرتے، وہ ہمیشہ ایک جگہ ہی رہ جائیں گے۔ انہیں کبھی کوئی نیا تجربہ نہیں ہوگا اور وہ زندگی کے حقیقی معنی کو نہیں سمجھ پائیں گے۔

13/08/2024

ایجوکیشن کا ارشد ندیم
پاکستان کا ایک اور اعزاز

ماشاءاللہ اولمپک کے بعد تعلیم کے میدان میں بھی ایک پاکستانی نے سبز ہلالی پرچم سر بلند کر دیا ہے۔ 16 سالہ سودیس شاہد نے ناسا اور رائس یونیورسٹی ہیوسٹن کے زیر اہتمام ، 2024 کے بین الاقوامی مقابلے،“ گلوبل کوپرنیکس اولمپیاڈ “ میں امریکہ سمیت دنیا بھر سے 22 ملکوں کے 500 سے زیادہ طالب علموں میں اول پوزیشن حاصل کی ہے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Rahimyar Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Rahimyarkhan
Rahimyar Khan
6400