25/02/2026
رحیم یار خان کالج آف ٹیکنالوجی کے وہ طلباء جن کا داخلہ صادق آباد پولی ٹیکنیک انسٹیٹیوٹ کی طرف سے جانا ہے وہ طلباء درج ذیل نوٹس کے مطابق اپنی داخلہ فیس مقررہ تاریخ تک جمع کروا دیں
It is with great pleasure that I introduce to you the Technical college RCT, the premier institution of technology and innovation in this region.(Naseer M)
3 Years Diploma
Electrical
Electronics
Mechanical
Civil
..................
Matric Tech
.................
B.Tech (Pass/Hons)
.......................
Bsc Technology
25/02/2026
رحیم یار خان کالج آف ٹیکنالوجی کے وہ طلباء جن کا داخلہ صادق آباد پولی ٹیکنیک انسٹیٹیوٹ کی طرف سے جانا ہے وہ طلباء درج ذیل نوٹس کے مطابق اپنی داخلہ فیس مقررہ تاریخ تک جمع کروا دیں
کالج کے سابقہ تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کالج کو مستقل طور پر بند کر دیا گیا ہے، لہذا جو طلباء اپنے سرٹیفکیٹ نہیں لے سکے وہ اپنے سرٹیفکیٹس کالج کے مقررہ اوقات کار کے دوران وصول کر لیں
13/05/2025
تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کی جانب سے منسوخ کیے گئے پریکٹیکل کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔تمام طلباء اس شیڈول کے مطابق اپنی تیاری مکمل کرئیں۔
08/05/2025
08/05/2025
تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ موجودہ ملکی ایمرجنسی کی صورتحال کے پیشِ نظر کالج بروز جمعہ اور ہفتہ 09 اور 10 مئی 2025 کو بند رہے گا اور 9 اور 10 تاریخ کے پریکٹیکل پنجاب بورڈ کی طرف سے منسوخ کر دیےگئے ہیں نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
07/05/2025
تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ موجودہ ملکی ایمرجنسی کی صورتحال کے پیشِ نظر کالج بروز بدھ، 07 مئی 2025 کو بند رہے گا اور آج کا پریکٹیکل پنجاب بورڈ کی طرف سے منسوخ کر دیا ہے نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
20/02/2025
PBTE Lahore Has Announced The Examination Schedule For The IA/2025.
Electrical Teacher Required DAE or Bsc Electrical/Electronics in Rahim Yar Khan College of Technology
22/01/2025
Great opportunity For Mechanical Students apply now mould & die Technology course
ADMISSIONS OPEN!
NAVTTC 100% Free Technical Training, PMYP Batch-II at KFUEIT
Apply Online: https://nsis.navttc.gov.pk/sign-in
18/11/2024
تمام طلبا کو مطلع کیا جاتا ہے کہ پنجاب گورئمنٹ کے نوٹیفیکشن کے مطابق کل مورخہ 2024-11-19 بروز منگل سے تعلیمی سرگرمیاں جاری رہیں گی۔لہذا کل سے معمول کے مطابق کلاسیز کا آغاز ہو گا