15/08/2026
10سال سے80سال تک جو بھائی قران مجید تجوید کے ساتھ پڑھنا چاہے وہ رابطہ کریں جو بھائی قران مجید پڑھے ہوئے ہیں وہ تجوید کورس کریں۔تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو شیئر کریں جتنے بھائی قران مجید پڑھیں گے اس کاثواب اپ کو بھی ملے گا اپ نے پوسٹ کو شیئر کیا یہ پیغام اس ادمی تک پہنچا جو قران مجید پڑھنے کی خواہش میں تھا