Al Farabi School System

Al Farabi School  System Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Farabi School System, School, Rahimyar Khan.

31/05/2026
*سیکنڈ ایئر کے طلبہ کے لیے اہم ہدایات*پیارے طلبہ و طالبات!آپ کے امتحانات شروع ہو رہے ہیں، اس لیے چند اہم باتوں کا خیال ض...
18/05/2026

*سیکنڈ ایئر کے طلبہ کے لیے اہم ہدایات*

پیارے طلبہ و طالبات!
آپ کے امتحانات شروع ہو رہے ہیں، اس لیے چند اہم باتوں کا خیال ضرور رکھیں تاکہ امتحان کے دوران کسی بھی پریشانی سے بچا جا سکے۔

امتحانی ہال میں پرسکون رہیں اور اعتماد کے ساتھ پیپر حل کریں۔
نقل یا کسی بھی غیر قانونی سرگرمی سے مکمل اجتناب کریں۔
یاد رکھیں کہ پنجاب کے اکثر امتحانی مراکز میں کیمرے نصب ہیں، کئی سینٹرز کی لائیو مانیٹرنگ ہو رہی ہے جبکہ دیگر کی مکمل ریکارڈنگ محفوظ کی جاتی ہے۔

*اہم ہدایات:*

صرف نیلا یا کالا پین (Blue / Black Pen) استعمال کریں

کچی پینسل / لیڈ پینسل (Pencil) استعمال نہ کریں

وائٹنر یا سیاہی مٹانے والا ریموور (Whitener / Ink Remover) استعمال نہ کریں

امتحانی ہال میں غیر ضروری سامان لے کر نہ جائیں

درج ذیل چیزیں اپنے ساتھ ہرگز نہ لے جائیں:
• موبائل فون
• اسمارٹ واچ (Smart Watch)
• ہینڈز فری / ائیر پوڈ (Handsfree / AirPods)
• پیپر سے متعلق کوئی نوٹس یا کاغذ
• اضافی بیگ یا غیر ضروری سامان

کوشش کریں کہ امتحان کے دوران اِدھر اُدھر نہ دیکھیں کیونکہ بعض اوقات معمولی حرکت بھی مشکوک سمجھی جاتی ہے۔

سینٹر جانے سے پہلے اپنی جیبیں اچھی طرح چیک کر لیا کریں تاکہ غلطی سے بھی کوئی پرچی، نوٹس، ہینڈز فری، موبائل یا دیگر ممنوعہ چیز آپ کے پاس موجود نہ ہو۔

ہر سال ایسے کیسز سامنے آتے ہیں جہاں طلبہ کے پاس سے موبائل، اسمارٹ واچ، ہینڈز فری یا پیپر سے متعلق مواد نکل آتا ہے جس کے بعد انہیں شدید پریشانی اور کارروائی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

اپنی محنت پر یقین رکھیں کیونکہ کامیابی نقل سے نہیں بلکہ تیاری اور اعتماد سے ملتی ہے۔

اللہ تعالیٰ تمام طلبہ کو کامیابی عطا فرمائے۔ آمین

04/05/2026

پنجاب میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں سپلی کے اب چار کی بجائے چھے چانس ہوں گے اور  چار سال میں استعمال کیے جاسکیں گے۔
25/04/2026

پنجاب میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں سپلی کے اب چار کی بجائے چھے چانس ہوں گے اور چار سال میں استعمال کیے جاسکیں گے۔

Important Instructions for Students & Parents⏰ Be PunctualAll students must arrive at school on time. Late arrival may d...
27/03/2026

Important Instructions for Students & Parents
⏰ Be Punctual
All students must arrive at school on time. Late arrival may disturb the class.
👔 Wear Proper Uniform
Students should come in neat and complete school uniform.
📖 Bring Books & Stationery
Students must bring all required books, notebooks, and stationery.
🧼 Maintain Cleanliness & Health
Students should maintain personal hygiene and bring a water bottle and lunch.
🤝 Stay in Contact with School
Parents are requested to check the student diary regularly and stay in touch with the school for updates.

Address

Rahimyar Khan

Opening Hours

Monday 07:15 - 12:00
Tuesday 07:15 - 12:00
Wednesday 07:15 - 12:00
Thursday 07:15 - 12:00
Friday 07:15 - 23:30
Sunday 07:15 - 12:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Farabi School System posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al Farabi School System:

Shortcuts

Share

Category