18/05/2026
حوصلہ افزائی والی تالیاں اور تعریفی کلمات بچو ں کے لئے ہوتے ہیں۔ جوانوں کو مقابلہ کرنا پڑتا ہے۔ بہت سے جوان، جسمانی طور پر تو جوان ہو جاتے ہیں لیکن انکا دل ودماغ بچپن والا سلوک اور تعریفی کلمات ڈھونڈ تا ہے۔ جوانوں کےلئے یہ سب کچھ وقت کے ساتھ ساتھ کم ہوتا جاتا ہے۔ کچھ سمجھ جاتے ہیں اور وقت کے ساتھ ساتھ tough ہوتے جاتے ہیں، کچھ گلہ کرتے کرتے ،اپنی صلاحیتوں کو تباہ کر لیتے ہیں۔ بقا ایک ہی طریقہ ہے کہ خود کو ٹف کرو، روتلو اور گلہ کرتا نو جوان تو خود پر بوجھ ہوتا ہے۔ اس نے کوئی اور ذمہ داری کیا اٹھانی ہے۔
#تعلیم