Zinda Shah Sarkar

Zinda Shah Sarkar

Share

Peer Zinda Shah Sarkar ( Hazrat Khawaja Ghulam Hussain Almadar Chishti Sabri RA )
Dargha Mohallah Punj Peer Cannal Road Near Head Adam Sahaba Mouza Bandoor RYK

20/12/2025

مزارتِ اولیاء منبع ِانوار و تجلیات ہوتے ہیں، ان پر حاضری دینے سے دلوں کو راحت ملتی ہے اور بے شمار دینی و دنیوی فوائد حاصل ہوتے ہیں
:مزارات و قبور کی زیارت کرنے سے دنیا سے بے رغبتی پیدا ہوتی اور آخرت کی یاد آتی ہے۔سیّدنا بریدہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے کہ سرکارِ مدینہ سُرورِ قلب و سینہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰ لِہٖ وَسَلَّم نے ارشاد فرمایا: میں نے تمہیں قبروں کی زیارت سے منع کیا تھا اب زیارت کیا کرو ۔ ’’کیونکہ یہ دنیا میں بے رغبتی اور آخرت کی یاد پیدا کرتی ہے۔
خلافِ شرع کاموں سے بچتے ہوئے ادب کے ساتھ حاضر ہوں.
درود شریف، قرآن پاک کی تلاوت اور اللہ کا ذکر کریں.
قبرپرستی یا کسی اور غیر شرعی عمل میں ملوث نہ ہوں، اولیاء کے مزارات پر حاضری دینے سے روح کو تقویت اور دل کو سکون ملتا ہے، یہ عمل دینی اور روحانی فوائد کا حامل ہے
حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ کا نام ہندوستان اور اسلام کی تاریخ میں اعلی مقام رکھتا ہے
برصغیر پاک وہند میں سلسلہ چشتیہ کے بانی
حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری غریب نوازؒ کے والدین متقی،زاہدو عابد تھے اور اولیا کاملین میں شامل ہیں۔آپؒ نے حضرت عثمان ہارونیؒ کی بیعت کی اور اُن کے مریدوں میں شامل ھوگئے
حضرت خواجہ غریب نواز حسن سنجری رحمۃ اللہ علیہ کو مدینہء منورہ کی حاضری پر حضور انور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف سے معین الدین (یعنی دین کا مددگار) کا خطاب ملا اور تبلیغ دین کی خاطر اجمیر جانے کا حکم دیا گیا۔ چنانچہ سلطان الہند خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ اجمیر شریف تشریف لائے
ہندو راجہ پرتھوی راج کے دور میں
آپ رحمۃ اللہ علیہ کی تبلیغ سے لوگ جوق در
جوق حلقہ بگوش اسلام ہونے لگے
مزارات شریفہ پر حاضر ہونے میں پائنتی
قدموں کی طرف سے جائے اور کم از کم چار ہاتھ کے فاصلے پر مواجہہ میں کھڑا ہو اور متوسط آواز با ادب سلام عرض کرے السلام علیک یا سیدی و رحمۃ ﷲ و برکاتہ ‘ پھر درود شریف ‘ تین بار‘ الحمد شریف ایک‘ آیتہ الکرسی ایک بار‘ سورہ اخلاص سات بار‘ پھر درود شریف اور وقت فرصت دے تو سورہ یٰس اور سورہ ملک بھی پڑھ کر ﷲ تعالیٰ سے دعا کرے کہ الٰہی! اس قرات پر مجھے اتنا ثواب دے جو تیرے کرم کے قابل ہے‘ اوراسے میری طرف سے اس بندہ مقبول کی نذر پہنچا… پھر اپنا جو مطلب جائز شرعی ہو‘ اس کے لئے دعا کرے اور صاحب مزار کی روح کو ﷲ تعالیٰ کی بارگاہ میں اپنا وسیلہ قرار دے‘ پھر اسی طرح سلام کرکے واپس آئے ۔ مزار کو نہ ہاتھ لگائے نہ بوسہ دے (ادب اسی میں ہے) اور طواف بالاتفاق ناجائز ہے اور سجدہ حرام ۔ وﷲ تعالی اعلم ۔ (فتاویٰ رضویہ جدید جلد 9ص 522‘ مطبوعہ جامعہ نظامیہ لاہور پنجاب) ۔

18/10/2025

16/10/2025

16/10/2025

11/10/2025

زمین انتقال کے بعد بندے کی ہو جاتی ہے۔
اور بندہ انتقال کے بعد زمین کا ہو جاتا ہے!

11/10/2025

عشق بس 2 بار ہی ہوا ہے
عشق اللہ نے کیا، کائنات بنادی
عشق حسینؑ نے کیا، اپنی کائنات لُٹا دی

10/10/2025

Want your school to be the top-listed School/college in Rahimyar Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Rahimyar Khan
64200