26/11/2024
Alhmdulilah
Jamia Abu Huraira
Jamia Abu Hurairah: Nurturing Faith and Scholarship
Jamia Abu Hurairah is a renowned educational institution dedicated to serving the Muslim community.
26/11/2024
Alhmdulilah
Jamia Abu Huraira
24/10/2024
جسکو اللّه کی قدر ہوتی ہے وہ برے اور فحش کاموں کی طرف نہی لپكتا۔۔❗🥀
کیوںکہ ایسی تسکین کا کیا فائدہ جسکو لے کر بندہ اللّه کو کھو دے۔۔💦🥀
اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِيشَةً تَقِيَّةً، وَمِيتَةً سَوِيَّةً، وَمَرَدًّا غَيْرَ مُخْزٍ
آمین یا رب العالمین...🍁
13/08/2024
پپریکا ریسٹورنٹ میں منعقد پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن لو فی رحیم یار خان کی سٹی،تحصیل،ضلع کی باڈی کی تقریب حلف برداری کے عکس بندی
Jamia Abu Huraira
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *25 ذوالقعدہ 1445ھ* 💎
🔖 *03 جون 2024ء* 💎
🔖 *21 جیٹھ 2081ب* 💎
🌄 *بروز سوموار Monday* 🌄
🌴 *جنت میں کھجور کا درخت !*
🔹 *نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے: سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ وَبِحَمْدِهِ کہا، اس کے لیے جنت میں کھجور کا ایک درخت لگا دیا جائے گا“۔*🔹
📗 «سنــن ترمذی-3464»
جامعہ ابوہریرہ محلہ اسلام نگر رحیم یار خان
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
14/05/2024
جناح ہال رحیم یار خان میں منعقدہ نویں سالانہ سیرت النبیﷺ کانفرنس کے فائنل راؤنڈ جامعہ ابوہریرہ محلہ اسلام نگر رحیم یار خان
زیر اہتمام پرائیویٹ سکولز منیجمنٹ ایسوسییشن لو فیس
Serat Ul Nabi Conference PSMA L/F Rahim Yar Khan
26/04/2024
احمد مسعود نویں سیرت النبی کانفرنس میں تلاوت قرآن پاک پڑھتے ہوئے اور جامعہ ابوھریرہ کے طلباء بھی اس میں حصہ لیا نات میں تلاوت قرآن پاک میں
25/04/2024
نویں سیرت نبوی کانفرنس میں لے گئی تصاویر جامعہ ابوہریرہ محلہ اسلام نگر رحیم یار خان حافظ صاحب کہ کچھ سٹوڈنٹ جنہوں نے اس میں حصہ لیا
20/04/2024
Jamia Abu huraira mohalla islamnagar Rahim yar Khan
11/04/2024
سیرت النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم اٹھویں کانفرنس 2023 میں ہونے والی میزبانی حافظ مسعود انور صاحب کے ہاں رحیم یار خان جامعہ ابوہریرہ محلہ اسلام نگر کی لئی گئی کچھ تصاویر