AIMIK School

AIMIK School Your kids are your capital take care of them

08/09/2026

*🌙 ✨ 7 September — Khatm-e-Nabuwwat ﷺ ✨🌙*
*A beautiful and blessed gathering where our students presented Tilawat-e-Quran, heartfelt poetry in love and respect for the final Prophet, Hazrat Muhammad ﷺ. 🤍*

08/09/2026

🇵🇰✨ ننھے ہاتھ، وطن سے بے پناہ محبت! ✨🇵🇰
6 ستمبر کے موقع پر ہمارے ننھے فنکاروں نے اپنی خوبصورت drawings کے ذریعے پاکستان کے محافظوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
ان کے رنگوں میں وطن کی محبت اور دل میں پاکستان کا جذبہ زندہ ہے۔ 💚🇵🇰

25/08/2026

12 ربیع الاول — آمدِ مصطفیٰ ﷺ
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
"اور ہم نے آپ ﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا۔"
(سورۃ الأنبیاء: 107)
حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت
وہ بابرکت لمحہ ہے جس نے انسانیت کو ہدایت، محبت اور رحمت کا راستہ دکھایا۔
"تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک (کامل) مومن نہیں ہو سکتا جب تک میں اسے اس کے والد، اولاد اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہو جاؤں۔"
(صحیح بخاری، صحیح مسلم)
🌸 آئیے! سیرتِ مصطفیٰ ﷺ کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

18/08/2026
18/08/2026

ربیعُ الاول وہ بابرکت مہینہ ہے جس میں رحمتِ عالم ﷺ دنیا میں تشریف لائے۔
آئیے اس مہینے کو محبتِ رسول ﷺ، درود و سلام اور آپ ﷺ کی سنتوں پر عمل کے ساتھ منائیں۔ 🤍🌿
اللّٰهم صلِّ على محمدٍ وعلى آل محمد ﷺ

لاکھوں کروڑوں درود و سلام پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر اپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آل پر اور صحابہ کرام رضہ اللہ عنہ پر
14/08/2026

لاکھوں کروڑوں درود و سلام پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر اپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آل پر اور صحابہ کرام رضہ اللہ عنہ پر

14/08/2026

Address

Chowk Bahadar Pur
Rahimyar Khan
64200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AIMIK School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to AIMIK School:

Shortcuts

Share