09/04/2026
اسے پتا ہی نہیں ۔۔۔۔ کیا ہے انتظار کا دکھ
میں اس کے پاس کبھی دیر سے گیا ہی نہیں
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aliya Khan, Town, Rahimyar Khan.
09/04/2026
اسے پتا ہی نہیں ۔۔۔۔ کیا ہے انتظار کا دکھ
میں اس کے پاس کبھی دیر سے گیا ہی نہیں
04/04/2026
یہ معیار آنکھوں کا تھا یا کوئی تعویز کا اثر
ہم سے کوئی دیکھا نہ گیا تمہیں دیکھنے کے بعد
رمضان میں صدقہ دینا
دل کی پاکیزگی، مال میں برکت،
اور آخرت کے لیے خزانہ ہے۔۔
السلام وعلیکم!
آپ سب کیسے ہیں؟ اور سب کے روزے کیسے جا رہے ہیں؟
13/02/2026
`جب یقین کی ڈور اللہ پر چھوڑ دی جاتی ہے تو اللہ اپنے بندے کو رسوا نہیں کرتا
Happy follow-versary to my awesome followers. Thanks for all your support! Safeer Ahmad, Naseer Jan, Sitamgar Sangari, Dorankhan Doran, Raja Qasim, Touqeer Ahmed, Khalil Khan, Khan Jee, Bilal Parra, Usman Warrich Usman, Alisher Sher, Muhumad Khail, Abdul Qudos, Muhammad Ramzan Nabeel, Muhammad Iqbal, Muhammed Ayas, فضل رحمان مردانزئی
ایک ماہ بعد رمضان المبارک آ رہا ہے یااللہ ہم سب کو رمضان المبارک میں روزے رکھنے کی توفیق عطا فرما۔ آمین
19/01/2026
.
کچھ دل ہماری خوش بختی کے لیے بنائے گئے ہیں جو ہمیں بھروسہ دلاتے ہیں کہ زندگی اب بھی خوبصورت ہے