06/05/2025
یونان میں مقیم گوجرانوالہ کا نوجوان انتقال کر گیا،
مرحوم کی شناخت اور ان کے اہلِ خانہ سے تاحال کوئی رابطہ نہیں ہو سکا۔ تمام پاکستانی بالخصوص یونان میں مقیم پاکستانی کمیونٹی اور گوجرانوالہ کے عوام سے گزارش کرتے ہیں کہ اگر کسی کو اس نوجوان کے ورثا کے بارے میں کوئی معلومات ہوں تو ان تک جلد از جلد یہ پوسٹ پہنچائیں