tutor math physics

tutor math physics

Share

this page is helpful for math, physics and other test preparation and jobs information.

08/01/2024
31/12/2023

*نیا تعلیمی سال یکم اپریل سے شروع ،28 فروری 2025 کو ختم۔*

نئے تعلیمی سال اور امتحانی نظام کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔

نیا تعلیمی سال یکم اپریل سے شروع ہو گا جو 28 فروری 2025 کو ختم ہو جائے گا۔

سرکاری سکولوں میں پہلی کلاس سے ہشتم تک سالانہ امتحانات 7 مارچ سے شروع ہونگے اور 20 مارچ تک تمام امتحان ختم ہوں گے 31 مارچ کو نتائج کا اعلان کیا جائے گا اور اپر یل پہلے ہفتہ سے نیا تعلیمی سال نئی کلاسیں شروع ہو جائیں گی۔

نئے سال میٹرک کے سالانہ بورڈ امتحانات یکم مارچ سے شروع ہوں گے ایف اے، ایف ایس سی کے سالانہ امتحانات پانچ مئی سے ہوں گے ۔

سرکاری سکولوں میں نئے داخلے 2 فیز میں ہوں گے۔ پہلاداخلوں کا فیز یکم مارچ سے 31 مئی تک ہوگا ،دوسرا داخلوں کا فیز 15 اگست سے 31 اکتوبر تک ہو گا جبکہ موسم گرما کی چھٹیاں 2 جون سے اگست تک ہوں گی۔

اس بار نئے داخلوں کا ٹارگٹ موجودہ داخل ڈیٹا کا دس فیصد رکھا گیا ہے۔اس وقت ساڑھے 48 ہزار سکولوں میں 1 کروڑ 19 لاکھ طلبہ زیر تعلیم ہیں۔

نئے سال 2024 میں صرف 12 سے 13 لاکھ نئے طلبہ کے داخلوں کا ٹارگٹ رکھا گیا ہے جبکہ اس وقت پنجاب میں 1 کروڑ 30لاکھ بچے سٹریٹ چلڈرن سکول سے باہر ہیں ۔

محکمہ تعلیم 15 اپریل سے سرکاری سکولوں میں طلبہ و طالبات میں مفت در سی کتب کی تقسیم شروع کر دیگا۔

Want your school to be the top-listed School/college in Rahimyar Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Abbasia Town
Rahimyar Khan
64200

Opening Hours

Monday 14:00 - 21:00
Tuesday 14:00 - 21:00
Wednesday 14:00 - 21:00
Thursday 14:00 - 21:00
Saturday 14:00 - 21:00
Sunday 00:00 - 21:00