24/02/2024
انگریزی زبان سیکھنے کے شائقین کے لیے سنہری موقع!
انگریزی بین الاقوامی زبان ہے اور آن لائن ہر شعبے کی ضرورت بھی۔
انگریزی زبان کاہنر تقریبا آن لائن ہر شعبے میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے اور آن لائن بہت سارے لوگ انگریزی زبان کو مختلف انداز و طریقے سے سکھا بھی رہے ہیں۔
کیا آپ سکول ، کالج، یونیورسٹی کے طلبہ ہیں یا آپ کا آنلائن کسی شعبے سے تعلق ہے!
کیا آپ اپنی Phonics یا Grammer ٹھیک کرنا چاہتے
آپ انگریزی زبان سیکھنے کا Roadmap چاہتے ہیں یا Guideline درکار ہے
تو
Experienced TEFL Teacher
ایک ہفتے کی فری کلاسز دیں گی
جس میں آپ ان چیزوں کے بارے میں جان سکیں گے
• Language Fundamentals
• Language modification & acquisition
• Academic Syllabus
Shakila Bano (English Teacher) at Virtual Ustad
M.A TEFL ( Teaching English as Foreign Language) & M.Ed