06/04/2026
اہلسنت والجماعت علماء دیوبند کے نظریات وافکار کا ترجمان
جامعہ عبداللہ بن مسعود خانپور
________________________________________
زیرِ اہتمام
استاذ العلماء، مفسر قرآن، شیخ الحدیث والتفسیر ، پیر طریقت حضرت مولانا مفتی حبیب الرحمن صاحب دامت برکاتہم العالیہ (بانی و مہتمم و شیخ الحدیث والتفسیرجامعہ عبداللہ بن مسعود خانپور، امیر مرکزیہ مجلس علماء اہلسنت والجماعت پاکستان)
________________________________________
نئے تعلیمی سال کا شیڈول: داخلے شروع ہو چکے ہیں
درجہ تعلیم آخری تاریخِ داخلہ
درجہ تعلیم القرآن، تحفیظ و تجوید و گردان 18 شوال المکرم
درسِ نظامی (درجہ متوسطہ سے موقوف علیہ تک) 18 شوال المکرم تک
دورہ حدیث شریف (عالمیہ) 24 شوال المکرم تک
تخصص فی الفقہ 20 شوال المکرم تک
نوٹ: تمام درجات کی باقاعدہ تعلیم کا آغاز 18 شوال المکرم بروز سوموار کو ہوگا (ان شاء اللہ)۔
________________________________________
جامعہ کے محبوب ترین دارالعلوم ہونے کے اسباب
• تعلیم و تربیت: عفت اور غیرتِ ایمانی میں اسلاف کے انداز کا امین۔
• اساتذہ: قابل ترین اور صاحبِ تقویٰ اساتذہ کرام کا انتخاب۔
• تعلیمی معیار: بہترین تعلیمی نتائج کی ذمہ داری اور اسباق و مطالعہ پر خصوصی توجہ۔
• مہارت: عربی، اردو اور انگلش میں تقاریر کی مشق اور ابحاث کو قلمبند کرنے کا اہتمام۔
• نگرانی: ابتدائی درجات (فارسی، صرف و نحو) کے طلباء کی چوبیس گھنٹے نگرانی۔
• یکساں توجہ: تعلیم القرآن سے دورہ حدیث تک تمام طلباء پر برابر خصوصی توجہ۔
• سہولیات: دلکش عمارت، پاکیزہ ماحول، قیام و طعام کا اعلیٰ انتظام اور معقول وظیفہ۔
• اضافی سرگرمیاں: قرآن مجید کی منزلوں کو سننے، خوشخطی اور خوشنویسی کا خاص اہتمام۔
ضروری ہدایات: تشریف لانے والے طلباء موسم کے مطابق بستر ہمراہ لائیں اور اپنا یا اپنے متولی کے شناختی کارڈ کی کاپی اور گزشتہ سال کی تعلیمی سند یا تصدیق نامہ ضرور ساتھ لائیں.
________________________________________
اساتذہ کرام جامعہ ہذا
• شیخ الحدیث والتفسیر حضرت مولانا مفتی حبیب الرحمن درخواستٰی صاحب مدظلہ (مہتمم جامعہ ہذا)
• استاذِ حدیث والتفسیر حضرت مولانا مفتی عبد العزیز صاحب مدظلہ (صدر المدرسین و رئیس دارالافتاء)
• حضرت مولانا مفتی حبیب اللہ صاحب مدظلہ
• حضرت مولانا مفتی محمد اسعد درخواستٰی صاحب مدظلہ (ناظمِ اعلیٰ)
• حضرت مولانا نسیم احمد صدیقی صاحب مدظلہ
• حضرت مولانا مفتی محمد ارشد درخواستٰی صاحب مدظلہ (نائب مہتمم)
• حضرت مولانا میاں محمد عارف صاحب مدظلہ
• حضرت مولانا عبد الرزاق قریشی صاحب مدظلہ
• حضرت مولانا حسین احمد درخواستٰی صاحب مدظلہ
• حضرت مولانا محمد طارق صاحب مدظلہ
• حضرت مولانا مفتی محمد صدیق درخواستٰی صاحب مدظلہ
• حضرت مولانا محمد احمد درخواستٰی صاحب مدظلہ (ناظمِ امتحانات)
• حضرت مولانا مفتی سیف اللہ عظیمی صاحب مدظلہ
• حضرت مولانا عبدالشکور دین پوری صاحب مدظلہ
• حضرت مولانا احسان الرحمن صاحب مدظلہ
• حضرت مولانا محمد عثمان دین پوری صاحب مدظلہ
• حضرت مولانا عمر انیس درخواستی صاحب مدظلہ
• حضرت مولانا عمر رفیق درخواستی صاحب مدظلہ
• حضرت مولانا محمد صابر صاحب مدظلہ
• حضرت مولانا محمد عدنان صاحب مدظلہ
• حضرت مولانا محمد امجد دین پوری صاحب مدظلہ
• حضرت مولانا اسد اللہ فاروقی صاحب مدظلہ
• حضرت مولانا محمد طاہر لودھروی صاحب مدظلہ
• حضرت مولانا حق نواز فاروقی صاحب مدظلہ
• قاری حضور بخش صاحب مدظلہ
• قاری محمد ارشد صاحب مدظلہ
• قاری محمد وسیم صاحب مدظلہ
• قاری محمد عبداللہ بڈانی صاحب مدظلہ
________________________________________
رابطہ اور پتہ
جامعہ عبد اللہ بن مسعود خانپور، ضلع رحیم یار خان
مفتی محمد اسعد درخواستٰی ۔ مولانا محمد ارشد درخواستٰی ۔ مولانا محمد احمد درخواستٰی
0333-7477499, 0333-7477399, 0334-7377114