21/08/2025
ہم اپنے عزیز اور قابل اساتذہ کرام
محترم جناب شیرباز خان صاحب
محترم جناب فراز رشید صاحب
محترم جناب سلمان شاہد صاحب
کی خدمات کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جو انہوں نے ہمارے سکول کی ترقی میں دی ہیں۔ آپ کی محنت، لگن اور محبت ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہے گی۔*
*نیا ماحول، نئی جگہ، نئی کامیابیاں آپ کے تمام سفر میں ہم دعاگو ہیں۔ اللہ آپ کو خوشیاں دے اور آپ کی محنت کو ہمیشہ کامیابی دے۔*
*ہمیں آپ کی کمی محسوس ہوگی مگر آپ کی کامیابیوں کی خوشخبری سننا ہمارے لیے فخر کی بات ہوگی۔ شکریہ اور نیک تمنائیں!*