31/12/2021
Uljhan
بھی میں ہوں، Arshad Suljhan بهی میں، Suljhan Kutranwala, Sull Jhan, Arshad Mughal، ارشد شہزاد اور محمد ارشد شہزاد مغل کے علاوہ حیات محمد بھی میں، اسی طرح Muhammad ، Arshad Shahzad MASU Masum Sauua, کے بعد Masum Sauua's بهی میرے اپنے ہی نام ہیں، علاوہ ازیں (اردو میں) ارشد الجھن اور ارشد سلجھن کے نام سے بنی ہوئی آئی ڈیز بھی میری اپنی ہی ہوا کرتی تھیں کبھی، اور وجہ اس سارے "تضاد" کی صرف اور صرف یہی ایک تهی (اور تقریباً اب بهی ہے) کہ مجھے آئے روز یا آئے ماہ (کبهی سال بعد) اپنا موبائل سیٹ بدلنا پڑ جاتا ہے اور دوسرے (یعنی نئے) سیٹ پر (یہ نامراد گوگل) کبھی میرے پچھلے ایمیل ایڈریس کو نہیں پہچانا تو کبھی میرے پاسورڈز کو "میرا اپنا" کی بجائے "پرایا" سمجھ بیٹھا حالانکہ یہاں کوئی بھی پرایا نہیں (سبھی میرے اپنے ہیں) سستا بیچ کر مہنگا خریدنے کا شوق کسے نہیں؟؟؟؟؟ بہرحال اللہ سبھی کا بھلا کرے میرے وٹسپ گروپ "جیوےپاکستان" والوں کا بھی اور "جیوےپاکستان" سے باہر والے "میرے حاسدین یا ہیکرز" کا بهی...