Maqbool Ahmed Commerce and Science Academy
Tuition, Counselling, Exam preparation for students of commerce, ACCA and others science subjects. Its free for poor , orphans and deserving ones
" سات سوال "
ایک شخص امیرالمومنین علی علیہ السلام کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کی بہت دور سے آیا ہوں
اور سات سوال کا جواب پوچھنا چاھتاہوں ۔
➊کونسی چیز آسمان سے بھی بڑی ہے ؟
➋کونسی چیز زمین سے بھی زیادہ وسیع تر ہے ؟
➌کونسی چیز یتیم بچے سے بھی ضعیف تر ہے ؟
➍ کونسی چیز آگ سے زیادہ گرم تر ہے؟
➎ کونسی چیز «برف سے زیادہ سردتر» ہے؟
➏ کونسی چیز « دریا سے بی نیازتر» ہے؟
➐ کونسی چیز «پتھر سے بھی زیادہ سخت تر» ہے؟
✳️امام علے علیه السلام نے فرمایا:
➊ «ناحق تھمت» آسمان سے زیادہ بڑی ہے .
➋ «حق» زمین سے بھی زیادہ وسیع تر ہے.
➌ «چغلخور» شخص یتیم بچے سے بھی زیادہ ضعیف تر ہے.
➍ «آرزو اور طمع» آگ سے زیادہ گرم تر ہے.
➎ «حاجت مندکابخیل کے پاس حاجت لیکر جانا» برف سےزیادہ سردتر ہوتاہے.
➏ قانع شخص کا بدن «قناعت»کیساتھ دریاسے بی نیازترہوتاہے.
➐ کافر کا دل پتھر سے بھی زیادہ سخت ہوتا ہے .
واہ رے انسان
جب تک تو جاہل ، کمزور اور بےوسئیلہ رہا
تو مشرک ھوتا رھا
اور آج تو
حادثاتی دریافتوں
نت نئی ایجادات
ترقی اور وسائل کے گرداب میں ڈوب کر
لادین ھوئی جا رھا
کہاں تو ایک نہیں مانتا تھا
کہاں اب ایک بھی نہین مانتا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Maqbool Mansion, Fazeelat Town Near Cholistan Rangers Riding Club, Canal Road
Rahimyar Khan
64200