E Tutor Expert

E Tutor Expert 🚀 Elevate your online teaching game with our top-notch training. 🌎📚 Look no further! We've got you covered!
(4)

🌟 Welcome to E Tutor Xpert! 🌟

📚 About Us 🌐

Are you ready to embark on an exciting journey into the world of online teaching and earning money from the comfort of your own home? E Tutor Xpert is your gateway to success, tailored to meet the needs of both Pakistani and Indian educators. 🏡💰

🎓 What We Offer 📖

🌟 Teaching Expertise: Whether you're an experienced educator or just starting out, E Tutor Xpert equips you with the knowledge and skills to teach any subject online. Our comprehensive training programs will transform you into an online teaching pro! 🧑‍🏫📚

📣 Student Connection: Struggling to find students online? Our platform provides multiple avenues to connect with eager learners, ensuring you have a steady stream of students to teach. 🤝📈

💸 Earn from Home: Imagine earning money online from the comfort of your home! With E Tutor Xpert, you can turn your living space into a profitable workplace. Say goodbye to long commutes and hello to financial independence. 💼🏠💵

🤩 Why Choose Us? 🌠

Easy-to-understand Training: Our courses are designed in a way that's easy for everyone to comprehend. No matter your level of experience, you'll quickly become a confident online teacher. Localized Support: We understand the unique needs of both Pakistani and Indian educators, and we're here to assist you every step of the way. Endless Opportunities: With our platform, the possibilities are endless. You can teach any subject, connect with students, and boost your income effortlessly.

👩‍🏫 Join E Tutor Xpert Today! 🚀

Don't miss out on this fantastic opportunity to enhance your teaching skills, find students online, and start earning money from the comfort of your home. 🌐💡

📞 Contact us to get started and unlock the potential of online teaching today! 🌟💻🌈

کاش کہ تیرے دل میں اتر جائے میری بات 💔۔    کوشش تو ہم اپنی طرف سے پوری کر رہے ہیں لیکن لوگوں پر افسوس ہوتا ہے کہ نہ کچھ ...
03/05/2024

کاش کہ تیرے دل میں اتر جائے میری بات 💔۔ کوشش تو ہم اپنی طرف سے پوری کر رہے ہیں لیکن لوگوں پر افسوس ہوتا ہے کہ نہ کچھ چیک کرنا ہے نہ پوچھنا ہے بس کچھ بھی پوچھے بغیر شروع ہو جانا ہے۔ مجھے ترس آتا ہے ایسے لوگوں پر قصور ان کا بھی نہیں ، فراڈیوں نے ہر جگہ ہی فراڈ کر کے لوگوں کے پیسے کھائے ہیں بہرحال آپ لوگوں میں Awareness پھیلانے کا عزم تو کیا ہی ہوا ہے باقی اللّٰہ مالک ہے۔

وہ کام جن کا کرنا 2024 میں وقت ضائع کرنے کے مترادف ہے !!!
02/05/2024

وہ کام جن کا کرنا 2024 میں وقت ضائع کرنے کے مترادف ہے !!!

30/04/2024

اب انشاءاللّٰہ فراڈیوں کا خاتمہ ہوگا، اور آنلائن ٹیچرز نئے طریقے جان کر انٹرنیشنل سٹوڈنٹس بنا سکیں گے جیسے لوگ ہم سے ٹریننگ لے کر انٹرنیشنل سٹوڈنٹس کو پڑھا بھی رہیں اور گھر بیٹھے کما بھی رہے ہیں۔ الحمداللّٰہ ♥️


🔴 کیا آپ بھی گھر بیٹھ کر آنلائن قرآن ٹیچنگ یا اکیڈمک سبجیکٹ پڑھا کر انٹرنیشنل سٹوڈنٹس بنانا چاہتے ہیں تو ابھی ہماری 10 دن کی پریکٹیکل میں شامل ہو کر آنلائن ٹیچنگ کیرئیر کا آغاز کریں ، جس میں 2024 کے نئے طریقوں پر عمل کروایا جا رہا ہے جس میں فری ویبسائٹس اور ان سافٹ وئیر پر کام کروایا جا رہا ہے جس سے اس ٹائم الحمداللہ ہمارے ساتھ جڑے لوگوں کو انٹرنیشنل سٹوڈنٹس مل رہے ہیں۔
Contact on WhatsApp for More Details: 🔽
☎️ 03200090752

゚

تمام پچھلے رجسٹرڈ ممبران جو  ٹریننگ لے چکے ہیں ، ان کے لئے خوشخبری کے طور پر نئی اپڈیٹ 🔴 کل کی کلاس میں سب رجسٹرڈ آنلائن...
24/04/2024

تمام پچھلے رجسٹرڈ ممبران جو ٹریننگ لے چکے ہیں ، ان کے لئے خوشخبری کے طور پر نئی اپڈیٹ 🔴 کل کی کلاس میں سب رجسٹرڈ آنلائن ٹیچرز ٹریننر والے نمبر پر لازمی حاضری لگوائیں۔

🛑 نیو بیچ انشاءاللہ 26 اپریل 2024 سے ہو گا۔🛑 کلاس ٹائم: رات 9 بجے تا 10 بجے✅ ٹریننگ میں شامل ہونے کے لیے 26 اپریل شام 7 ...
23/04/2024

🛑 نیو بیچ انشاءاللہ 26 اپریل 2024 سے ہو گا۔
🛑 کلاس ٹائم: رات 9 بجے تا 10 بجے
✅ ٹریننگ میں شامل ہونے کے لیے 26 اپریل شام 7 بجے سے پہلے اپنی رجسٹریشن کروا کر اپنا نام لسٹ میں شامل کروا سکتے ہیں۔
✅ کلاس10 دن لائیو Google Meet پر ہوگی. انشاءاللہ
✅ رجسٹریشن کے بعد آپ کو ٹریننگ والے گروپ میں شامل کیا جائے گا۔
✅ کلاس کی تمام ڈیٹیل اسی گروپ میں سینڈ کی جائے گی۔

17/04/2024

کیمرے کے پیچھے چھپ کر فراڈ کرنے اور سامنے آکر نئے طریقوں پر پریکٹیکل کروانے میں کتنا فرق ہے؟
10 دن کی ٹریننگ کے بعد حافظ ڈاکٹر عرفان کا اظہارِخیال۔۔۔۔

مزید ویڈیوز کے لیے آفیشل چینل کو لازمی سبسکرائب کریں۔ جزاک اللّٰہ خیر

https://youtube.com/?si=pc206ZoGJcRHlpDO

علماء قراء کرام اور حفاظ کیلئے عظیم خوشخبری ♥
14/04/2024

علماء قراء کرام اور حفاظ کیلئے عظیم خوشخبری ♥

یاد رہے کہ 15 اپریل بروز پیر سے کلاسیس شروع ہو جائینگی۔ رجسٹریشن کا آخری ٹائم اتوار شام 5 بجے تک ہے ۔𝐈𝐟 𝐘𝐨𝐮 𝐖𝐚𝐧𝐭 𝐭𝐨 𝐉𝐨𝐢𝐧...
13/04/2024

یاد رہے کہ 15 اپریل بروز پیر سے کلاسیس شروع ہو جائینگی۔ رجسٹریشن کا آخری ٹائم اتوار شام 5 بجے تک ہے ۔

𝐈𝐟 𝐘𝐨𝐮 𝐖𝐚𝐧𝐭 𝐭𝐨 𝐉𝐨𝐢𝐧 𝐎𝐮𝐫 𝐓𝐫𝐚𝐢𝐧𝐢𝐧𝐠 𝐚𝐧𝐝 𝐥𝐞𝐚𝐫𝐧 𝐇𝐨𝐰 𝐭𝐨 𝐓𝐞𝐚𝐜𝐡 𝐎𝐧𝐥𝐢𝐧𝐞 𝐨𝐫 𝐟𝐢𝐧𝐝 𝐒𝐭𝐮𝐝𝐞𝐧𝐭𝐬 𝐟𝐫𝐨𝐦 𝐭𝐡𝐞 𝐔𝐊, 𝐔𝐒𝐀, 𝐂𝐚𝐧𝐚𝐝𝐚 & 𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐂𝐨𝐮𝐧𝐭𝐫𝐢𝐞𝐬, 𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐮𝐬 𝐨𝐧 𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐀𝐩𝐩:
▶️ https://wa.link/z6maa8
▶️ 03200090752
🔴 𝐋𝐢𝐯𝐞 𝐓𝐫𝐚𝐢𝐧𝐢𝐧𝐠 𝐰𝐢𝐥𝐥 𝐛𝐞 𝐜𝐨𝐧𝐝𝐮𝐜𝐭𝐞𝐝 𝐚𝐭 Google Meet Everyday.
⏰ 9𝐏𝐌 - 10𝐏𝐌

چلیں جی رجسٹریشن کے لئے سب حضرات کو 2 دن مزید مل گئے۔                              #2024
13/04/2024

چلیں جی رجسٹریشن کے لئے سب حضرات کو 2 دن مزید مل گئے۔

#2024

عید گفٹ آفر ♥️🌙پہلے آئیں ، پہلے پائیں کی بنیاد پر  اس آفر میں صرف 5 نشستیں شامل ہیں ، جس کی رجسٹریشن شروع ہو چکی ہیں۔   ...
07/04/2024

عید گفٹ آفر ♥️🌙

پہلے آئیں ، پہلے پائیں کی بنیاد پر اس آفر میں صرف 5 نشستیں شامل ہیں ، جس کی رجسٹریشن شروع ہو چکی ہیں۔

الْحَمْدُ لِلَّهِ 10 بیچ کی کامیابی کے بعد 11 بیچ بروز پیر سے شروع ہو رہا ہے، اگر آپ بھی 2024 میں اپنی خود کی آنلائن اکی...
05/04/2024

الْحَمْدُ لِلَّهِ 10 بیچ کی کامیابی کے بعد 11 بیچ بروز پیر سے شروع ہو رہا ہے، اگر آپ بھی 2024 میں اپنی خود کی آنلائن اکیڈمی بنا کر انٹرنیشنل سٹوڈنٹس بنانے کا سوچ رہے ہیں تو 2024 کے ہی طریقے پر عمل کر کے گھر بیٹھے پڑھا کر کما سکتے ہیں ۔

𝐈𝐟 𝐘𝐨𝐮 𝐖𝐚𝐧𝐭 𝐭𝐨 𝐉𝐨𝐢𝐧 𝐎𝐮𝐫 𝐓𝐫𝐚𝐢𝐧𝐢𝐧𝐠 𝐚𝐧𝐝 𝐥𝐞𝐚𝐫𝐧 𝐇𝐨𝐰 𝐭𝐨 𝐓𝐞𝐚𝐜𝐡 𝐎𝐧𝐥𝐢𝐧𝐞 𝐨𝐫 𝐟𝐢𝐧𝐝 𝐒𝐭𝐮𝐝𝐞𝐧𝐭𝐬 𝐟𝐫𝐨𝐦 𝐭𝐡𝐞 𝐔𝐊, 𝐔𝐒𝐀, 𝐂𝐚𝐧𝐚𝐝𝐚 & 𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐂𝐨𝐮𝐧𝐭𝐫𝐢𝐞𝐬, 𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐮𝐬 𝐨𝐧 𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐀𝐩𝐩:
▶️ https://wa.link/z6maa8
▶️ 03200090752
🔴 𝐋𝐢𝐯𝐞 𝐓𝐫𝐚𝐢𝐧𝐢𝐧𝐠 𝐰𝐢𝐥𝐥 𝐛𝐞 𝐜𝐨𝐧𝐝𝐮𝐜𝐭𝐞𝐝 𝐚𝐭 Google Meet Everyday.
⏰ 3𝐏𝐌 - 4𝐏𝐌

Address

Jaddah Town
Rahimyar Khan
64200

Telephone

+923341242370

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when E Tutor Expert posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share