02/02/2026
دعا صرف مانگنے کا نام نہیں،
بلکہ اللہ پر مکمل یقین کا اظہار ہے 🌿
— Al Rehman QURAN Academy
Ahmad Nasir
Ahmad Nasir
𝙇𝙚𝙖𝙧𝙣 𝙩𝙝𝙚 𝙌𝙪𝙧𝙖𝙣 𝙬𝙞𝙩𝙝 𝙀𝙖𝙨𝙚 & 𝙀𝙭𝙥𝙚𝙧𝙩 𝙂𝙪𝙞𝙙𝙖𝙣𝙘𝙚!
𝙊𝙣𝙡𝙞𝙣𝙚 𝘾𝙡𝙖𝙨𝙨𝙚𝙨 | 𝘼𝙡𝙡 𝘼𝙜𝙚𝙨
𝙨𝙩𝙖𝙧𝙩 𝙮𝙤𝙪𝙧 𝙨𝙥𝙞𝙧𝙞𝙩𝙪𝙖𝙡 𝙟𝙤𝙪𝙧𝙣𝙚𝙮!
02/02/2026
دعا صرف مانگنے کا نام نہیں،
بلکہ اللہ پر مکمل یقین کا اظہار ہے 🌿
— Al Rehman QURAN Academy
Ahmad Nasir
Ahmad Nasir
30/01/2026
جمعہ مبارک 🌿
آج سورۃ الکہف کی تلاوت نہ بھولیں 🤍
یہ دلوں کے لیے نور اور حفاظت کا ذریعہ ہے
— Al Rehman Quran Academy
25/01/2026
🌸 نیکی سکھائیں، اجر کمائیں 🌸
رسول اللہ ﷺ کی خوبصورت تعلیم
آج کی بہترین یاد دہانی ✨
23/01/2026
الحمدللہ
جمعہ کی برکتیں، قرآن کی روشنی،
اور دلوں کا سکون 🌙
اللہ ہمیں قرآن سے جڑے رہنے کی توفیق دے۔
— Al Rehman Quran Academy
22/01/2026
🏡 گھر بیٹھے قرآن سیکھیں، درست تجوید کے ساتھ
بچوں اور بڑوں کے لیے
✔ One-to-One Online Classes
✔ Flexible Timing
✔ Affordable Fee
✔ No Age Limit
📞 آج ہی رجسٹر کریں
Al Rehman Quran Academy
WhatsApp: 0300 9427261
21/01/2026
Hafiz Ahmad Nasir😀
21/01/2026
نماز صرف الفاظ نہیں، ادب کا نام ہے
رسول اللہ ﷺ نے ہمیں سکون، وقار اور خاموشی کے ساتھ نماز پڑھنے کی تعلیم دی 🤍
آئیے اپنی نماز کو سنت کے مطابق بنائیں
20/01/2026
دنیا میں مسجد،
آخرت میں جنت کا گھر 🕋✨
ﷺ
19/01/2026