21/04/2025
🌹اپنے بچوں کے مستقبل کو دین اسلام سے سنواریں 🌹
نعمان قرآن آن لائن اکیڈمی 🌹❤️🇵🇰🌹
ہم آل کنٹری بچوں کو قرآن مجید کی حفظ ناظرہ تجوید کے ساتھ تعلیم دیتے ہیں ساتھ ضروری مسائل مسنون دعائیں ترجمہ تفسیر احادیث مبارکہ کے اسباق بھی پڑھاتے ہیں آپکی جو معقول فیس ہوگی اس سے آپکو دہرا اجر بھی ملے گا ۔۔نمبر1 آپکا بچہ قرآن مجید تجوید کے ساتھ حفظ یا ناظرہ پڑھے گا جو آپ کی آخرت کی نجات کا سبب بنے گا
نمبر2 جو آپ ماہانہ اکیڈمی کو فیس دینگے اس سے ہمارے مدرسے میں پڑھنے والے طلباء کرام کے اخراجات مدرسہ کی تعمیرات کے لیے آسانی ہو گی 🌹❤️
کلاس سکائپ۔ زوم وٹ سپ اپلیکیشن کے ذریعے ہوگی
کلاس کا دورانیہ 30 منٹ ہوگا 🌹❤️
وقت کا تعین آپ کرینگے 🌹❤️
فیس جس کنٹری سے آپ پڑھنا چاہتے ہیں اسکی کرنسی کے مطابق جو آپ وسعت اور خوش دلی سے دے سکتے ہیں وہی فیس ہوگی انشاء اللہ ❤️🌹🇵🇰
نوٹ ۔۔اکیڈمی میں بچوں کو باقاعدہ طور پر اچھے اخلاق یعنی اخلاق نبوی اپنانے کی تربیت دی جاتی ہے 🌹🌹
رابطہ کال اور وٹ سپ نمبر+923079876313
#ایڈمن نعمان قرآن آن لائن اکیڈمی 🌹🌹🇵🇰❤️