To the honour of Bibi Fatima s.a.

To the honour of Bibi Fatima s.a. Knowledge sharing

جشن ولادت امام زمانہؑ تمام عالم بشریت کو مبارک ھو
03/02/2026

جشن ولادت امام زمانہؑ تمام عالم بشریت کو مبارک ھو

30/01/2026
8 سالہ شیعہ بچّی کا غیر شیعہ پرنسپل سے ایک انوکھا سوال!میری کلاس میں 24 بچے ہیں ہمارے استاد جب کلاس کے باھر جاتے ہیں تو ...
18/02/2025

8 سالہ شیعہ بچّی کا غیر شیعہ پرنسپل سے ایک انوکھا سوال!

میری کلاس میں 24 بچے ہیں ہمارے استاد جب کلاس کے باھر جاتے ہیں تو مجھ سے کہتے ہیں کہ خانم محمدی تم کلاس کی دیکھ بھال اور نظارت کرو، کہیں کلاس کا نظم درھم برھم نہ ہوجائے۔ پھر بچوں سے مخاطب ہوکر کہتے ہیں:
بچوں ! تم خانم محمدی کی باتوں کو دھیان سے سننا اور ان پر عمل کرنا۔

آٹھ سالہ بچّی کہتی ہے:
تم لوگ کہتے ہو کہ پیمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دنیا سے چلے گئے لیکن کسی کو اپنا جانشین نہیں بنایا۔ کیا پیمبر اکرم (ص)کے پاس ہمارے معلم اور استادکے برابر بھی علم نہیں تھا کہ اپنے بعد ایک جانشین کا انتخاب کریں تاکہ اسلامی معاشرے کا نظام درھم برھم نہ ہونے پائے

-یہ سن کر اس پرنسپل نے کہا:جاؤ کل اپنے ولی کو ساتھ لیکر آنا مجھے ان سے کچھ کام ہے۔
وہ بچی دوسرے دن اپنے دوست کو ساتھ لے گئی۔
پرنسپل نے کہا : اے لڑکی تمہارا ولی کہاں ھے ؟کیا میں نے تم سے نہیں کہا تھا کہ کل اپنے ولی کو ہمراہ لانا
بچّی نے اپنے دوست کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا:یہی تو میرا ولی ہے
پرنسپل یہ سن کر غصے میں بولا : میری مراد تمہارا سرپرست تمہارا باپ تھا اور تم اپنے دوست کو لے آئیں.
بچی نے کہا : یہ کیا بات ہوئی ؟
یہاں ولی سے مراد سرپرست لیتے ہو لیکن جب پیمبر ص فرماتے ہیں کہ یہ علی تم مسلمانوں کے ولی ہیں تو کہتے ہو کہ یہاں ولی بمعنی دوست ہے؟!!

ان للہ و ان الیہ راجعون
18/02/2025

ان للہ و ان الیہ راجعون

Address

Fatima H0me
Rahimyar Khan
514

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when To the honour of Bibi Fatima s.a. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to To the honour of Bibi Fatima s.a.:

Shortcuts

Share

Category