The Reader

The Reader The Reader�is all about quotations,Effective,Spiritual,Creative,Thoughts,Random talks,suspensefull videos,Emotions,Thinking,Etc....���

یوم عرفہ کے موقع پر اہل مکہ کی ایک خوبصورت روایت ہے کہ جب حجاج کرام عرفات کی جانب روانہ ہو جاتے ہیں تو اہلِ مکہ میں سے خ...
06/06/2025

یوم عرفہ کے موقع پر اہل مکہ کی ایک خوبصورت روایت ہے کہ جب حجاج کرام عرفات کی جانب روانہ ہو جاتے ہیں تو اہلِ مکہ میں سے خواتین اور کچھ مرد حضرات افطار اور نمازِ مغرب وعشاء کے لئے مسجد الحرام کا رخ کرتے ہیں

اس کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ خانہ کعبہ کا صحن جو حجاج کرام کی عدم موجودگی کی وجہ سے خالی ہو جاتا ہے تنہا نہ رہے بلکہ ذکر وعبادت سے معمور رہے عام طور پر اس دن مردوں کے مقابلے میں خواتین کی تعداد زیادہ ہوتی ہے کیونکہ کہ اکثر مرد حضرات حجاج کی خدمت کے لئے عرفات ،مزدلفہ ،اور منی میں مصروف رہتے ہیں

یہ وہ خواتین ہیں جو صحنِ حرم کو تنہائی میں بھی عبادت سے آباد رکھتی ہیں ۔ یہ ایک عظیم شرف ہے جو اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے اہلِ مکہ کی خواتین کو عطاء فرمایا ہے
خوش نصیب ہیں وہ بہنیں ،بیٹیاں اور مائیں جنہیں اللہ کریم نے خانہ کعبہ کی تنہائی کو دور کرنے کے لیے منتخب کیا اے کاش! یہ جذبہ تمام امت مسلمہ کی خواتین میں سرایت کر جائے 🤲🤲.

05/11/2024





26/11/2023

انجینئر محمد علی مرزا صاحب اور حنیف صاحب کا آج مناظرہ تھا، حنیف صاحب اپنی ٹیم کے ساتھ پہنچ چکے ہیں اور انجینئر صاحب اب ان کے ساتھ بیٹھنے تک کو راضی نہیں۔الٹا پولیس بھیج دی کہ آپ جائیں یہاں سے۔

27/08/2021
♥️
06/01/2021

♥️

22/12/2020

 ♥️
18/09/2020

♥️

Address

Rahimyar Khan

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Reader posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category