Botany BoOster Clūb

Botany BoOster Clūb

Share

An educational (knowledge b○○ster) page, which is dedicated to provide learning materials to the learners through audio, illustrative & vid. contexts.....

Photos from Botany BoOster Clūb's post 24/12/2021

Botanical name:
Lam. 🌿
Family:- Moringaceae
[Syns> Moringa ptergosperma Gaertn.
Guilandina moringa L.
Hyperanthera moringa (L.) Vahl]

◇Common name moringa:
سوہانجنا/سوہنجنا ۔۔۔۔۔،
the drumstick tree, the miracle tree, the horseradish tree, the benzolive tree and West Indian beans.....
🌿"Mother's best friend."

parts ▶Leaves, sap, bark, roots and flowers.

constituents: 🔬
Niazimicin, polyphenols, glucosides, steroids, flavonoids, phenolic acid, saponins, tannins, glucosinolates, antioxidant, isothiacyanate, alkaloids, protein, vitamins and minerals.

⏩ uses :
constipation, gastritis, heal a damage bones, ulcerative colitis, arthritis, anti inflammatory, edema, cardiac damage,anxiety,
depression, fatigue, diabetes,cancer,headache
diarrhoea, dandruff, gingivitis, hypertension, obesity, kidney stones, epilepsy, wounds,colds,
asthma, anaemia, weight loss, skin infections,
sore throats and purifying water.

_

Photos from Botany BoOster Clūb's post 24/12/2021

سوہانجھنا (Moringa oleifera)
کیسے استعمال کریں ۔۔🌿

سوہانجھنا ہمارے خطے میں عام پایا جانے والا درخت ہے۔۔
ایک زمانے سے اس کے پھول ، پھلیاں اور جڑیں یعنی سوہانجھنے کی مولیاں ہمارے کھانوں کا حصہ بنتی رہی ہیں۔۔۔ جدید سائنسی ریسرچ کی بدولت اس کے حیرت انگیز فوائد جاننے کے بعد یورپ اور امریکہ میں اس درخت نے دھوم مچا رکھی ہے۔ ماہرین غذائیات اور فوڈ سائنس کے ماہرین اس کی کرشماتی صفات پر حیران ہیں۔ اس کے پتوں کے ایکسٹریکٹ سے تیار کردہ کیپسول، گولیاں اور فوڈ سپلیمنٹ دھڑا دھڑ بک رہے ہیں۔۔۔ہماری خوش نصیبی کے ہمارے ملک کی آب و ہوا اس درخت کے لیے انتہائی ساز گار ہے اور ہم قدرت کی اس بیش بہا نعمت سے بھرپور فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔۔

گذشتہ چند سالوں کے دوران جب سے اس درخت کی کرشماتی افادیت پر آگاہی کا سلسلہ شروع ہوا ہے لوگوں میں بھی اس کے ذیادہ سے ذیادہ استعمال کا شعور بیدار ہونے لگا ہے۔۔۔اب تو تقریباً ہر نرسری پہ سوہانجھنا کے بیج اور تیار پودے عام ملنے لگے ہیں ۔۔۔

ہمارے یہاں یوں تو سوہانجھنے کی پھلیاں ، مولیاں اور پھول ذیادہ استعمال کیئے جاتے ہیں لیکن ریسرچ کے مطابق ذیادہ سے ذیادہ افادیت حاصل کرنے کے لیے مورنگا کے پتوں کو ترجیحاً بطور خاص غذا کا حصہ بنانا چاہیئے۔۔۔ اکثر لوگ اس کے پتے سکھا کے ، پیس کے اور پاؤڈر بنا کے استعمال کرتے ہیں جو کہ ایک طویل اور دقت طلب مرحلہ ہے ۔۔اور سچی بات یہ ہے کہ ہمیں تو یہ سوکھی مہندی جیسا پاوڈر کھانے میں بھی بدذائقہ معلوم ہوتا ہے۔۔۔اکثر گھروں میں بچے تو اسے کھانے میں بہت منہ بناتے ہیں۔۔

ہماری طرح اگر آپ کو بھی یہی مسئلہ درپیش ہے تو آپ بھی نت نئے آئیڈیاز کے لیے دماغ کی بتی جلایئے اور عقل کے گھوڑے دوڑایئے کہ کس طرح ان پتوں کو روزمرہ کھانوں میں یوں شامل کیا جائے کہ یہ باآسانی گھر بھر کی غذا کا حصہ بن جائیں۔۔۔۔ ذیادہ بہتر یہی ہے کہ تازہ پتے ، چائے کی طرح قہوہ بنا کے ، مختلف اقسام کی چٹنیوں میں ، ساگ میں اور پراٹھوں کے آمیزے میں شامل کرلیئے جائیں ۔۔اس طرح camouflage کرنے سے افادیت بھی مل جائے گی اور گھر کے افراد کو کانوں کان خبر بھی نہیں ہوگی کہ آپ نے کس کمال ہوشیاری سے انھیں سوہانجھنا کھلا دیا ہے۔۔۔

آج ہم نے سوہانجھنا کے پتے لہسن کی چٹنی میں شامل کیئے تھے اور اس چٹنی کو ابلے ہوئے آلوؤں کے آمیزے میں شامل کرکے اس سے آلو کے پراٹھے بنائے ہیں۔۔۔ آپ اسی طرح بھی اور اپنی مرضی کے دیگر مختلف طریقوں سے ان کرشماتی پتوں کو اپنی غذا کا حصہ بنا سکتے ہیں۔۔۔
_____

شاذیہ ظفر( محبت ان کے نام جن کی ماہیت جستجو سے مزیں ہے♡)

_AyƏshaGul

23/12/2021

Moringa 🌿[ oleifera Lam.] سوہنجنا
is a multipurpose tropical tree.
______
Moringa florets are rich in healthy antioxidants & bioactive plant compounds ;a good source
of Vitamin A, a nutrient that can help boost the immune sys. & protect overall vission health.

The florets also contain calcium to strengthen bones,Vit. C to reduce inflammation &some iron, magnesium & amino acid (protein units).

It is mainly used for food & has numerous industrial , medicinal & agricultural benefits....

_AyƏsha

Photos from Botany BoOster Clūb's post 07/12/2021

R. Br. 🌸(Family - Asclepiadaceae/Apocyanacae ) /Periploca esculenta L. fil .
It has many potential therapeutic uses which are of vital importance in curing the diseases of the modern world like cancer, hepatitis, kidney disorders, stress-related disorders and microbial infections. It contains two very important classes of phytoconstituents: cardenolides and pregnane glycosides.The species occurs over a very wide area and although the habitats in which it occurs are often threatened by drainage, conversion to agriculture and development, it is unlikely to become extinct in the short term and so is assessed as Least Concern.

07/12/2021

esculentum💮

Common name: Rosy milkweed vine ,Jaldudhi, دودھی بیل
Family:
________
It is a twining perennial herb or under-shrub, and prefers to grow in marshy areas along the margins of wetlands.

_ Stem cylindrical, slender and much branched. Roots hand down from stem. Leaves petiolate, opposite, simple, linear with acute apex and rounded base.
(Twinging subshrubs. Leaves simple,opposite, 4-8 x 0.5-2 cm)

_Flowers in sub-umbellate cyme or solitary; drooping, with widely open (saucer shaped) , light pink with purple veins. Densely pubescent corolline corona present. Calyx five, connate, and glandular inside. Stamens five, adnate at the base of corona. Carpels two.

_Fruits often in pair of , and considered to be edible.

: Distributed in northeastern Africa to southwestern Asia.

_📸2k21
ayƏsha🐥

Photos from Botany BoOster Clūb's post 25/11/2021

Green rose ☘

Botanical name: 'Viridiflora'
Urdu: ہرا/ سبز گلاب
Family: Rosaceae

🍀[ How many of you saw it before?????? ]

_________

The green rose made its appearance in the 18th century. There is a big possibility that its origin is from China. It is evident in some old Chinese paintings that exist up to now. It used to be the rose that only the Emperors had and no one else was allowed to grow it anywhere else.
_____
Green Roses are real and very special. They are the original rose and have been around for nearly 30,000 years.

Ojas Jas ))◇

In 1856 the first country that offered the green rose for sale was the United Kingdom. This beautiful plant is asexual. This means that it can’t pollen or even set hips. You can’t hybridize it because it has no pollen. That is what makes it unique and one of its kind.

... They are true roses, but unlike other varieties of roses, they don't have petals - they only have sepals which are green anyway.

_Rosa chinensis 'Viridiflora', in which the petals are replaced with leaves

The green rose signifies the constant rejuvenation of spirit and fertility. It can symbolize richness, abundance and bounty. Green roses are a sign of plenty and copiousness. Green is also a very pleasing color and is often said it can impart a sense of balance, stability and peace to the human mind.
____________

Saw this pic on fb and decided to look more into its beauty & history!😍

_AyeshyGul

Photos from Botany BoOster Clūb's post 22/11/2021

🐜🍄

چیونٹیوں کے اجسام پر موجود فنگس کو
zombie ant fungus
کہا جاتا ہے اس کا سائنسی نام
unilateralis
ہے۔ جب یہ فنگس چیونٹیوں کے جسم پر حملہ کرتا ہے تو چیونٹی کے جسم میں مختلف تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں وہ خود کی اپنی کالونی سے دور جاکر ایسی جگہ چلی جاتی ہیں جو فنگس کی بڑھوتری کے لیے موزوں ہو، وہاں پہنچ کر قریبی موجود پودوں کے پتوں کے درمیانی حصے میں اپنے دانت یعنی
mandibles
ڈال دیتے ہیں اور کچھ وقت بعد مر جاتے ہیں ۔ کچھ دن بعد ان کے جسم سے فنگس نکل آتا ہے اس کے
سپورز(spores )
اطراف میں پھیل جاتے ہیں
____
Fossil evidence suggests that this infection has been occurring for at least 48 million years. Research seems to indicate that different species of fungi might specialize in infecting different groups of ants worldwide.

The zombie-ant fungus is part of the genus, and its strange way of infecting worker ants’ heads and controlling them to distribute more spores has been well documented in scientific literature.

Article: stories of Mushroom👀🍄🐜
ayeshyGul__

Photos from Botany BoOster Clūb's post 21/11/2021

السی💙

السی کا نباتاتی نام :
_Linum usitatissimum_
انگریزی نام :Flax_seed
اردو نام : السی
السی کا پودا 40 سے 60 سینٹی میٹر تک اونچا ہوتا ہے
پھولوں کا رنگ نیلا ہوتا ہے ،تنا،شاخیں اور پتے باریک ہوتے ہیں ، بیج عام طور پر سرخ سیاہی ،بھورے، لال رنگ کے ہوتے ہیں
اسکے بیرونی چھلکے میں لعابی مادہ ہوتا ہے ۔اس کا روغن دواسازی مثلا مرہم بنانے کے کام اتا ہے ۔اج کل رنگ سازی میں اس کی کھپت زیادہ ہے
السی کا پودہ موسم سرما کے اخر سے لیکر موسم بہار کے شروع تک نیلے رنگ کے پھول اگاتا ہے
جو پھول کی شکل اختیار کرلیتے ہیں ۔یہ پھل چنے کے برابر ہوتا ہے جوباریک چمکدار نو کیلیے براون یا سفید بیجوں سے بھرا ہوتا ہے ۔جسے السی کہتے ہیں
ان بیجوں سے تیل بھی نکالا جاتا ہے
السی اور اس سے نکلا ہوا تیل دونوں انسانی جسم کیلئے کافی مفید ہے
السی برصغیر پاک و ہند اسٹریلیا نیوز لیند ہالینڈ انگلستان مصر روس میں پائی جاتی ہے
اس کی کاشت 5سے 7 ہزار سال سے جاری ہے
السی جبکہ زمانہ قدیم سے السی بیشتر امراض اور مٹھائی السی کی پنیاں کے طور بھی استعمال ہوتی چلی ائی ہے ‎
____
السی کی پنیاں:

نسخہ:(از حکیم اعجاز امین)

بُھنا ہوا گندم کا آٹا، بُھون کر موٹے کُٹے ہوئے السی کے بیج، دیسی گھی ہر ایک 1/2 کلو، چینی یا گُڑ 375 گرام، چیڑ یا گوند کیکر گھی میں بھون کر باریک کیا ہوا، کشمش ثابت، مغز بادام، مغز پستہ، چار مغز ہر ایک 100 گرام موٹا کوٹا ہوا، الائچی سبز 10 عدد، پانی ڈیڑھ کپ۔

#تیاری:
چینی اور پانی ڈال کر دو تار کی چاشنی تیار کریں اور ایک الگ کڑاھی میں گھی میں سبز الائچی، السی اور آٹا ڈال کر بُھونیں، جب خوشبو آنے لگے تو گوند، کشمش، بادام، پستہ، چار مغز اور شیرہ ڈال کر اچّی طرح مِکس کریں۔ درمیانے سائز کے لڈّو بنا کر محفوظ کریں، اگر آمیزہ زیادہ سخت ہو گیا ہو تو تھوڑا سا گرم دودھ ڈال کر لڈّو بنانے کا قابل کر لیا

#فوائد:
جسم کی کمزوری، تھکاوٹ اور دل صحت مند رہتا ہے، معدہ مضبوط اور طاقتور_ کولیسٹرول لیول برابر رہتا ہے اور انسان جلد بوڑھاپے و بیماریوں سے محفوظ رہتا ہے
__
#ترکیب دوئم
(از ہماری اماں جان)🐥

اجزاء:
السی آدھا کلو
گندم آدھا کلو
دیسی گھی تین پاؤ
گڑ / شکر تین پاؤ
دیسی کشمش سو گرام
سفید/ کالے تل ہچاس گرام خوب اچھی طرح صاف کئے گئےمغز بادام سو گرام
پستہ سو گرام
چھوٹی سبز الائچی گیارہ عدد
کچی گندم اور السی کو الگ الگ ہلکا سا بھون لیں۔
اب دونوں کو مکس کرکے گرائنڈر میں پیس لیں۔
پھر کڑاہی میں ڈال کر دیسی گھی ڈال کر مزید بھون لیں کہ خوشبو آنے لگے۔
اب گڑ / شکر کا شیرہ بنا کر اس میں السی، گندم، کشمش، تل، بادام، پستے اور الائچی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
آخر میں چولہے سے اُتار کر ٹھنڈا کریں اور اس کی گول پینیاں لڈو کی شکل کی بنا کر ٹھنڈی ہونے پر کسی ہوا بند ڈبے میں رکھ لیں اور روزانہ ایک سے دو پینیاں کھائیں اور خوب لطف اٹھائیں
اللہ سوھنے پاک پروردگار کا شکر ادا کریں الحمد للہ

_طالب دعا
عائشےگُل

Photos from Botany BoOster Clūb's post 20/11/2021

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌸
_______
[دیسی کچن گارڈننگ Tips ]....

اکثر یہ دیکھنے میں آیا ہے کہ پودے گروتھ کرتے کرتے رک جاتے ہیں یا انکی گروتھ سست ہو جاتی ہے یا انکے پتے زرد رنگ کے ہو جاتے ہیں اور پودے مرجھا جاتے ہیں تو آئیے آپکو بتائیں کہ آپ بغیر کسی کیمیائی کھاد کے اپنے پودے کو کیسے بہتر کر سکتے ہیں ۔۔۔

سب سے پہلے اپنے پودے کے گرد مٹی کی گوڈی ایک ہفتے بعد لازمی کریں تاکہ مٹی کی پڑتیں بدلتی رہیں ۔۔۔

اس کے بعد اگر آپ کے پاس گوبر موجود ہے تازہ یا جلا ہوا ساہ کی صورت میں تو گوڈی کے دوران وہ مٹی میں مکس کرتے رہیں

اس کے بعد آٹا گوندتے ہیں تو بعد میں آٹے والا پانی پودے کو ڈال دیں

اس کے بعد گھر میں کوئی بھی دال پکتی ہے چنے کی ھو ماش کی مصور کی مونگ کی سفید یا کالے چنے ہیں تو جب ان سب کو پانی میں بھگو کے رکھا جاتا ہے تو وہ پانی اتارنے سے پہلے اسے اچھی طرح ملیں تمام اجناس کے آضافی وٹامنز پانی میں آجائیں گے وہ پانی پودے کو ڈالیں

اس کے علاوہ چاول پکاتے وقت پانی میں بھگوتے ہیں تو چاولوں کو اچھی طرح ملیں اور وہ پانی پودے کو ڈالیں
فرض کیا چاول ابال کے پکاۓ گئے ہیں تو انکے اوپر سے جو گاڑھا پانی اتارتے ہیں وہ بھی ٹھنڈا پانی مکس کر کے پودے کو ڈالیں

اس کے علاوہ گھر میں کوئی بھی پھل کھایا جاۓ چھلکے والا ہے یا بغیر چھلکے والا اگر وہ گل سڑ گیا ہے اسے کوڑے دان میں مت ڈالیں بلکہ رات کو برتن میں پانی ڈلیں اور وہ گلا سڑا پھل اس پانی میں رکھ دیں صبح وہ پانی پودے کو ڈالیں

اگر پھل چھلکے والا ہے جیسے آم تربوز یا گرما یا کیلا وغیرہ تو انکے چھلکے پانی میں رات بھر بھگو دیں صبح وہ پانی پودے کو ڈالیں ۔۔۔۔

اس کے علاوہ اگر آپ نالی کا اوپر اوپر چلنے والا صاف پانی ڈالیں تو وہ کھاد ہی کھاد ہوگی پودے کے لیے۔۔۔
_______

دعاؤں میں یاد رکھیے گا

نوفمبر ٢٠ _ ٢٠٢١
_ #عائشہ

Photos from Botany BoOster Clūb's post 16/11/2021

Scientific name:
halicacabum☘

Common names: Kanfutki, Balloon plant or love in a puff
: Sapindaceae

➡Balloon-vine is so named for its inflated fruits. Its genus name derives from "cardio-" (heart) and "spermum" (seed); hence its alternative common name, "heartseed.
_______
This fast growing vine will reach up to 10 foot in one season, and it's tendrils will cling to trellises. The foliage is rather ferny in appearance, It's not really grown for it's tiny white blooms, but rather the unique seed pods that are formed later.

Each seed pods is a green balloon that turns brown and stays inflated! When squeezed, it "pops" and you'll find 3 charming seeds inside, each having a perfect white heart at the place where it was attached to the pod; This makes collecting the seed pods a joy!

:halicacabum has been used in the treatment of rheumatism, nervous diseases, stiffness of the limbs and snakebite.
🔸Leaves are crushed and made into a tea, which aids itchy skin.

: NARC Islamabad , .....

📸_2k20
_AyeshyGul

Photos from Botany BoOster Clūb's post 14/11/2021

🍄
is an inedible (though not toxic) fungus, and a member of the genus Hydnellum of the family .
It is a hydnoid species, producing spores on the surface of vertical spines or tooth-like projections that hang from the undersurface of the fruit bodies. It is found in North America, Europe, and was recently discovered in Iran (2008) and Korea (2010).
Hydnellum peckii is a species, and forms mutually beneficial relationships with a variety of coniferous trees, growing on the ground singly, scattered, or in fused masses.
_______
The fruit bodies typically have a funnel-shaped cap with a white edge, although the shape can be highly variable. Young, moist fruit bodies can "bleed" bright red droplets that contains a pigment known to have properties similar to heparin.
The unusual appearance of the young fruit bodies has earned the species several descriptive common names, including strawberries and cream, the bleeding Hydnellum, the bleeding tooth fungus, the red-juice tooth, and the 's_tooth.
Although Hydnellum peckii fruit bodies are readily identifiable when young, they become brown and nondescript when they age.

______
Red sap oozes through its tiny pores, creating the appearance of blood. ❤️

Photo credit : Tardif , inthemori.tumblr.com ;📷 Tatiana Bulyonkovau ....

_Ayeshy2k21

Photos from Botany BoOster Clūb's post 11/11/2021

گھر میں پالک اگانے کا طریقہ

آج میں آپ کو گھر میں پالک اگانے کا طریقہ بتاؤں گی_
پالک ستمبر اور نومبر کے مہینے میں اگائی جاتی ہے۔ یہ صرف موسم سرما میں اگتی ہے موسم گرما میں یہ نہیں اگائی جاتی پالک زمین میں بھی اگائی جا سکتی ہے اور گملوں اور کنٹینرز میں بھی۔ پالک کی جڑیں مٹی میں زیادہ گھرائی تک نہیں جاتیں اِس لیے اگر آپ اِس کو کنٹینر میں اگانا چاہتے ہیں تو کنٹینر کی لمبائی زیادہ نہیں ہونی چاہیے اور چوڑائی زیادہ ہونی چاہیے تاکہ زیادہ سے زیادہ پالک اگائی جا سکے
بیج ½ انچ گہرائ میں لگائ
پالک اگانے کے لیے سب سے پہلے آپ کو پالک کا بیج چاہیے۔ آپ پالک کا بیج کسی بھی نرسری سے حاصل کر سکتے ہیں۔ اِس کے بعد اگر آپ پالک کسی کنٹینر میں اگانا چاہتے ہیں تو کنٹینر میں پانی کے اخراج کا اچھا انتظام ہونا چاہیے یعنی کنٹینر کے نیچے پانی کے باہر نکلنے کے لیے سوراخ ہونا چاہیے۔
اب آپ مٹی لیں اور جتنی مٹی لی ہے اتنی ہی اورگینک کھاد مٹی میں ملا لیں اگر آپ کو اورگینک کھاد میسر نہیں ہے تو آپ اورگینک کھاد کی جگہ گوبر بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ اب مٹی اورگینک کھاد یا گوبر کو اچھی طرح ملا لیں اگر کوئی پتھر ہو تو اُس کو مٹی سے نکال دیں۔ اب اِس کھاد ملی مٹی کو کنٹینر میں بھر لیں۔ تھوڑی سے مٹی اپنے پاس ہی رکھیں یعنی کنٹینر میں نہ ڈالیں یہ مٹی بعد میں بیج کے اوپر بکھیرنے کے کام آئے گی۔ اب آپ نے جو کنٹینر میں مٹی ڈالی ہے اُس کا لیول برابر کریں اور پھر شاور کی مدد سے اُس پر پانی ڈالیں۔ پانی ڈالنے کے بعد آپ بیج لیں اور بیج کو کنٹینر کی مٹی کے اوپر اچھے طریقے سے بکھیر دیں۔ اب جو مٹی آپ نے بچا کر رکھی تھی اُس کو اِن بیجوں کے اوپر بکھیر دیں۔ مٹی کو بیجوں پر اِس طرح بکھیریں کے کوئی بھی بیج نظر نہ آئے اور مٹی بیجوں کو اچھے طریقے سے ڈھانپ لے۔ اِس کے بعد آپ شاور کی مدد سے کنٹینر میں پانی ڈالیں۔ شاور کی مدد سے پانی اِس لیے ڈالنا ہے تاکہ مٹی بیج کے اوپر سے ہٹ نہ جائے۔ اب اسی طرح روز شاور کی مدد سے کنٹینر میں پانی ڈالیں۔ تین دن بعد بیجوں میں سے پالک کے پودے نکل آئیں گے۔

☘️پالک کے پودوں کے بارے میں اختیاطی تدابیر:

پالک کو کسی ایسی جگہ پر لگائیں جہاں پر ذیادہ سے ذیادہ سورج کی روشنی آتی ہو۔

مٹی میں پالک کے بیج لگانے سے پہلے اگر آپ اورگینک کھاد کے ساتھ ساتھ انڈے کے چھلکے اور کیلے کے چھلکے والی کھاد بھی مٹی میں ملا لیں تو بہت بہتر ہو گا پالک لگانے کے بعد مٹی میں کسی بھی قسم کی کھاد نہ ڈالیں۔

پالک کو ہر روز پانی دیں۔ لیکن پانی کنٹینر میں کھڑا نہیں رہنا چاہیے۔ اگر پانی کنٹینر میں کھڑا رہا تو پالک پر مختلف قسم کے کیڑے حملہ کر دیں گے۔

جب پالک بڑی ہو جائے تو اُس کا ایک ایک پتہ کینچی یا کسی بھی چیز کے ساتھ کاٹ لیں لیکن پالک کو جڑ سے نہ اکھاڑیں۔ کیوں کے جب آپ اوپر والے بڑے بڑے پالک کے پتے کاٹ لیں گے تو نیچے سے نئے پتے اگ آئیں گے

____
ربیع الآخر ١١ ہجری ١٤٤٣
از عائشہ

Want your school to be the top-listed School/college in Rahimyar Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Rahimyar Khan