Traffic POLice Education Unit -RYK

Traffic POLice Education Unit -RYK Drive safely

موٹر سائیکل سوار ہمیشہ ہیلمٹ کا استعمال کریں شام/رات کو فلیشر لائٹ کا استعمال کریں ون ویلنگ جیسے خطرناک کھیل سے بچیں ہمی...
29/07/2025

موٹر سائیکل سوار ہمیشہ ہیلمٹ کا استعمال کریں
شام/رات کو فلیشر لائٹ کا استعمال کریں
ون ویلنگ جیسے خطرناک کھیل سے بچیں
ہمیشہ بائیں لین کا استعمال کریں
تیز رفتاری سے اجتناب کریں ۔
منجانب: ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر رحیم یارخان





28/07/2025

شہریوں کی سہولت کے لیے ای چالان کو چیک کرنے اور ادائیگی کرنے کا طریقہ کار
23/07/2025

شہریوں کی سہولت کے لیے ای چالان کو چیک کرنے اور ادائیگی کرنے کا طریقہ کار

21/07/2025

21/07/2025






رحیم یارخان میں سیف سٹی ای چلان (E-Challan)شروع ہو گئے ہیں۔ اب آپ درجہ ذیل دئے گئے لنک پر کلک کر کے اپنا ای چلان سٹیٹس چ...
21/07/2025

رحیم یارخان میں سیف سٹی ای چلان (E-Challan)شروع ہو گئے ہیں۔
اب آپ درجہ ذیل دئے گئے لنک پر کلک کر کے اپنا ای چلان
سٹیٹس چیک کر سکتے ہیں۔

https://echallan.psca.gop.pk/
لنک پر کلک کریں اور اپنی گاڑی، موٹرسائیکل جو آپکے نام پر رجسٹر ہے گاڑی کا درست نمبر اور شناختی کارڈ نمبر انٹر کر کے چیک کریں کہیں آپکی گاڑی پر کوئی چا لان تو نہیں










  #
25/10/2024

#

25/10/2024


*موٹر سائیکل کا ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کےلئے آخری موقعہ*

30 نومبر تک شہری فوری لرنر اور فوری لائسنس بنوا سکیں گے،

30 نومبر کے بعد موٹرسائیکلسٹ کو لرنر پرمٹ ٹائم پریڈ 42 یوم مکمل کرنا ہونگے،

ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب مرزا فاران بیگ نے موٹرسائیکلسٹ کو لائسنس کے حصول میں خصوصی رعائت دی تھی،

30 نومبر کے بعد 42 دن کی مدت کا اصول دوبارہ لاگو ہوگا،

موٹر سائیکل کا لائسنس حاصل کرنے والے 30 نومبر سے پہلے اس سہولت سے فائدہ اٹھائیں،

یکم دسمبر سے پنجاب بھر میں بغیر لائسنس بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن بھی کیا جائے گا،

30 نومبر تک انتظار اور قطار سے بچنے کے لیے بڑے شہروں میں 24 گھنٹے جبکہ دیگر اضلاع میں دو شفٹوں میں لائسنسنگ سینٹر کام کر رہے ہیں ۔

گزشتہ ماہ سے جاری سہولت سے 11 لاکھ سے زائد شہریوں نے فائدہ اٹھایا اور لائسنس حاصل کیے،

دوران ڈرائیونگ ڈرائیور کے پاس لائسنس کا ہونا خود اعتمادی کی پہچان ہے، ایڈیشنل آئی جی پنجاب

22/10/2024


Visit driving Licence Branch RyK for m/cycle Licence

Please visit driving Licence Branch RyK
04/09/2024

Please visit driving Licence Branch RyK

29/07/2024
ڈرائیونگ لائسنس فیس ، 100 پرسنٹ درست فیس شیڈیول
31/05/2024

ڈرائیونگ لائسنس فیس ، 100 پرسنٹ درست فیس شیڈیول

Address

Rahimyar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Traffic POLice Education Unit -RYK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category