25/09/2026
یہاں آپ کو فری والے کورس میں بغیر ایک پیسہ لگائے انرول ہونے کا طریقہ بتایا گیا ہے۔ ہماری مین کورس کی ٹوٹل تیرہ کلاسز ہوتی ہیں۔ یہی تیرہ کلاسز آپ کے پچھلے کئی سالوں کی تلاش ختم کرنے کی طاقت رکھتی ہیں۔
یہاں اس فری کورس میں ان تیرہ میں سے صرف چار ویڈیوز دے دی گئی ہیں۔ ان چار میں بھی اتنا دم ہے کہ آپ اگرمکمل کورس نہ لیں تو ان چار سے بھی آپ کو بہت کچھ ملنے والا ہے۔
پہلے فری والے بیئج سے چاروں ویڈیوز دیکھیں۔ اگر ہمارے کانٹینٹ میں دم لگے تو معمولی فیس جو کہ فی الحال صرف بائیس سو روپے رکھی گئی ہے، ادا کر کے اس میں آپ
- مکمل کورس
-پندرہ دن کی بہترین وٹس ایپ سپورٹ
-ڈسکورڈ میں انٹری
لے سکیں گے۔
یہ فیس فی الحال بائیس سو روپے ہے ، کب بڑھا دی جائے کوئی پتہ نہیں۔ تو جلدی سے فری کورس لے کر فیصلہ کریں اور فاریکس گریویٹی میتھڈ سیکھ کر جیسے باقی بھائی بہن اپنی اپنی روزی روٹی کما رہے ہیں آپ بھی سٹارٹ کریں۔