03/07/2020
BUI Academy of Sciences
we offer play group to metric, F.A , Fsc , B.A , BSc, ADP and Msc botany , physics and mathematics. Entry test, NAT, PAF, Navy, army, police.
03/07/2020
05/05/2020
پنجاب میں تمام سرکاری و پرائیوٹ تعلیمی ادارے یکم جون سے کھولنے کا اعلان
ٹائمنگ صبح 7 تا دن 11 ہوگی
وزیر تعلیم
03/05/2020
9th Class Math / Ch 16(ptb) - Urdu/English 'Class Asslam o alaikum, my name is AurangZaib, Today i will explain about Matric part 1(9th Class) Mathematics Chapter 16's ...
24/04/2020
اسلام وعلیکم!
ماہ رمضان کی شان آپ کے دلوں میں ہمیشہ چمکتی رہے اور آپ کو زندگی میں آگے بڑھنے کی رہنمائی کرے۔ اس مہینہ کے صدقے اللہ آپ پر بے شمار رحمتیں نازل کرے، آمین۔
رمضان مبارک
31/01/2020
ماشاءاللہ
باب العلم سکول کے بچوں کا " کلر ڈے " اور ڈرائنگ کرتے ہوئے 😍😋
29/12/2019
السلامُ علیکم
تمام طلباء و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آج سے انشاءاللہ اکیڈمی کھلی ہوگی اور اکیڈمی ٹائم صبح 10 بجے سے دوپہر 1 بجے تک ہے.
تمام طلباء اپنی حاضری کو یقینی بنائیں، غیر حاضر طلباء کو جرمانہ کیا جائے گا.
باب العلم اکیڈمی آف سائنسز رحیم یارخان.
23/12/2019
Date Sheet of Grade 8 for PEC Annual Examination 2020.
اسلام علیکم
موسم سرما کی چھٹیاں:
تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اکیڈمی 20 دسمبر سے 24 دسمبر تک بند رہے گی.
دوبارہ 25 دسمبر بروز بدھ سے کلاسز شروع ہوں گی.
25 تاریخ سے 5 جنوری تک اکیڈمی ٹائم صبح 10 بجے سے دوپہر 1 بجے تک ہوگا.
باب العلم اکیڈمی آف سائنسز رحیم یارخان.
07/12/2019
1st Position (9th)
2nd Position (8th)
3rd position (10th)
These are monthly test result positions on highest %age.
we will make the students competent and extraordinary so that they compete as well as in board examination.
25/11/2019
Pairing Scheme
Ul Ilm Academy of Sciences RYK
21/11/2019
اردو کا پیپر حل کرنے کا طریقہ 👇 باب العلم اکیڈمی آف سائنسز رحیم یارخان
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
01
Rahimyar Khan
1234